<h2>قِسط کا تجزیہ</h2>

قِسط کا تجزیہ

قسِط: ۱۰۰

موسم: ۱

Chris Quantum) وَیلی ویو مِڈل اسکول کا ایک ہونہار طالِب
عِلم ہے اور آپ یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ اُس کابہترین دوست گِزموؔ
(Gizmo) نام کا ایک روبوٹ ہے۔
ِاور اکر اِن کے ساتھ اِن کی بہترین دوست جوائے پیپَرؔ کو شامِل کر لیں
تق یہ سب مِل کَر مہِم جوئی کا بہترین مصالحہ بَن جاتے ہیں ۔ اِن تِینوں کی مہِم اُس وقت شُروع ہوتی ہے جَب ایک پُرارسرار آلۂ ظاہِر ہو کر اِنھیں پُوری بائبل کے سفر پر لے کر نِکلتا ہے
آیئے کرَسؔ ، جوائےؔ اور گِزموؔ کے ساتھ زِندگی کے ایک یادگار سفَر پر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔

اِضافی

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب