<h2>نامُمکِن مہم</h2>

نامُمکِن مہم

قسِط: ۱۰۶

موسم: ۱

کرِس کوانٹم ھجوُم کے روُبروُ اپنی گِٹار بجانے کا حوصلہ نہیں کر پاتا  سوُپر بُک بچوں کو ایک ایسے لڑکے کی طرف لے جاتی ہے جِس کو خود اپنے ایک ’دیو‘ سے مُقابلہ کا سامنا ہوتا ہے کرِس، جواۓ اور گِزمو نوجوان داؤُد سے دوستی کرتے ہیں جو فلستیوں کے خِلاف ہونے والی جنگ میں موجوُد اپنے بھایوں کے لٸے میدانِ جنگ میں روٹی لے کر جاتا ہے  اور تب ہی داؤُد دیو ہیکل جولیت کا سامنا کرتا پے، جِس سے کرِس کو اپنے دیو قامت مُشکِلات  کا سامنا کرنے کا حوصلہ مِلتا ہے  1 سموٸیل ۱۶

Watch The Full Episode

سَبق:

جب خُدا آپ کے ساتھ ہے، آپ مدِمُقابِل آنے والی ہر طرح کی بڑی سے بڑی مُشکِل کا سامنا کر سکتے ہیں! 

اِضافی

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب