<h2> جواۓ کے سوُپر لفظ کی تلاش ـ Joy's Super Word Search</h2>

کھیلنے کا طریقہ

لفظ کے ذریعہ سے کلِک اور ڈرَیگ کریں

کیا آپ ایک ہی وقت میں اپنے باٸبل کے عِلم کو پرکھنا اور لُطف اُٹھانا چاہتے ہیں؟  جواۓ کی Super Word Search ، لفظ تلاش کرنے کی ایک اعلیٰ گیم ہے، جو پڑھنے اور ہِجے کرنے کی مہارت اور دھیان دینے کے وقت کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے اور ساتھ ہی اِس میں بہت زیادہ تفریح بھی ہے  غور کریں کہ آپ بونس راؤنڈ میں کِتنا آگے تک جا سکتے ہیں اور یہ کہ کیا آپ لیڈر بورڈ تک پہنچ سکتے ہیں!

217130 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب