<h2>حیرت انگیز پھلوں کا درخت</h2>

کھیلنے کا طریقہ

نِشانہ لیں اور شوُٹ کریں

کُچھ عرصہ قبل، پروفیسر کوانٹم اپنی لیبارٹری میں ایک ایسا درخت بنانے کی کوشش کا تجربہ  کر رہے تھے جو تیز رفتاری سے پھل پیدا کر سکے جی ہاں، اگر اپ پروفیسر کوانٹم کے حیرت انگیز پھلوں کے درخت سے کھیلیں تو آپ اُن کی مِحنت کے ’پھل‘ کا تجربہ کر سکیں گے میچ کرنے کے اس کھیل میں ہم رنگ برنگے پھل لگاتے ہیں اور کم سے کم 3 ایک ہی رنگ کے میچ تیار کرتے ہیں جو ہم کو درخت کے اوُپری سِرے پر پھوُلوں تک پہنچاتے ہیں  ایک بار جب آپ اوُپر پہنچ جاتے ہیں تو آپکو باٸبل کی ایک آیت مِلتی ہے جِس کا مرکزی نُکتہ رُوح کا پھل ہوتا ہے، اور پھِر آپ اگلے لیول کی طرف بڑھ جاتے ہیں۔ اس گیم کو کھیلتے ہوُے آپ کبھی رُکنا نہیں چاہیں گے، اِسلٸے اپنی توجہ مرکوز رکھیں کیوُںکہ لیول کی رَوانی تیز سے تیز تر ہوتی چلی جاے گی خوُب مزے اُڑاٸیں اور دیکھیں کہ کیا آپ پروفیسر کوانٹم کے اِس حیر انگیز پھلوں کے درخت پر ٹاپ 10 کا اسکور کر سکتے ہیں!

944466 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب