<h2>گِزمو کا لیبارٹری میں دورہ</h2>

کھیلنے کا طریقہ

باٸیں طرف جاٸیں

داٸیں طرف جاٸیں

اوُپر جاٸیں

نیچے جاٸیں

پروفیسر کی حالیہ ایجادات شارٹ سرکِٹ کا شِکار ہو گٸی ہیں اور اُس کی لیبارٹری کو بے ترتیب کر رہی ہیں گِزمو کو لیبارٹری میں داخِل کریں تاکہ وہ اِن بھٹکے ہوُے روبوٹوں کو گھیرنے کی کوشِش کر سکے، اس سے پہلے کہ وہ لیبارٹری میں مزید تباہی مچاٸیں۔ گرڈِ کی بھراٸی کا یہ گیم بہت پُر لُطف ہے اور اسِ کا تجربہ آپ کو اُس وقت ہوگا جب آپ گِزمو کی اِدھر اُدھر دوڑ کر ان اُلٹے سیدھے خبطیوں کو پکڑنے میں مدد کریں گے خیال رکھیں کہ یہ روبوٹ آپکو چھوُنے نہ پاٸیں اور نہ ہی یہ اُن لکیروں کو چھوُٸیں جو آپ بنا رہے ہیں ورنہ گِزمو کو بجلی لگ جاے گی!

305655 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب