<h2>گِزمو کی مضبوُط بُنیاد تعمیراتی کمپنی ـ Gizmo’s Firm Foundation Construction Company</h2>

کھیلنے کا طریقہ

بیِم کو چھوڑنے کے لٸے دباٸیں

گِزمو کی مضبوُط بُنیاد تعمیراتی کمپنی ڈھیر لگانے کے اِس مُشکِل گیم میں ایک بلند ترین عمارت تعمیِر کر رہی ہے! گِزمو کی آسمانی بُلندی پر تعمیر کرنے میں مدد کریں، اُسے ہدایات دیتے ہوُے کہ ایک بیِم کو پہلے رکھے ہوُے بیِم کے عین اوُپر کب رکھنا ہے،   جِتنا زیادہ اوُنچا آپ تعمیر کریں گے اُتنا ہی تیزی سے گِزمو اُڑے گا! ایک اوُنچی عمارت تعمیر کرنے میں اہم تریں کُنجی اُس کی مضبوُط بُنیاد میں ہوتی ہے اور ہماری زِندگیوں میں بھی یہی سچ ہے!  باٸبل ہماری وہ مضبوُط بُنیاد ہے جو ہمیں دانشمند بننے میں مدد دیتی ہے چُناںچہ گِزمو کی مدد کریں اور باٸبل کی کُچھ عظیم آیات سیِکھیں جو آپکی مضبوُط بنیاد بنانے میں بھی مدد گار ہونگی۔

180946 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب