<h2>3D Match </h2>

کھیلنے کا طریقہ

کِسی بھی ایسی دو مُشابہ ٹاٸلوں پر کلِک کر کے میچ کریں جِن کی دو اطراف خالی ہوں

ہماری پسندیدہ کھیلوں میں سے ایک کو Superbook 3D Match پر کھول کر دیکھیں!  اُن یکساں تصویر والی ٹاٸلوں کو تلاش کرنے اور میچ کرنے کی کوشِش کریں جو ہماری 3D cube کے کِناروں پر موجوُد ہیں آپ جب چاہیں کیوُبز کو گھُما اور ٹاٸلوں کو دوبارہ پھینٹ بھی سکتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ گھڑی ٹِک ٹِک کرتے ہوُے دوڑ رہی ہے جِتنی زیادہ یکساں تصویریں آپ میچ کریں گے اُتنے ہی زیادہ لیوِل آپ عِبوُر کر پاٸیں گے اور اِسی حِساب سے آپ زیادہ سوُپر باٸنٹس جیِت سکیں گے اِسلٸے ایک بار اِس پُر جوش mega-concentration game کو کھیلنے کی کوشِش ضروُر کریں اور دیکھیں کہ کیا آپ اپنا نام لِیڈر بورڈ پر درج کر سکتے ہیں!

1508605 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب