<h2>Bible Brain Busters</h2>

کھیلنے کا طریقہ

درُست جواب مُنتخِب کرنے کے لٸے کلِک کریں

کیا آپ باٸبل کے عِلم میں بہت ذہیِن ہیں؟ یا پھِر محِض باٸبل کے ایک کِتابی کیِڑے ہیں؟ دونو ں صوُرتوں میں آپ کو Superbook's Bible Brain Busters کے بے حد دِلچسپ گیم کو کھیل کر اپنی ذہانت کا اِمتحان دینا ہو گا! یہ آن لاٸن تفریح کے ذریعے باٸبل کے دِلچسپ حقاٸق کو سیکھنے کا بہترین طریقہ ہے، اور ساتھ ہی سوُپر باٸنٹس اکِٹھے کرنے کا بھی! مِثال کے طور پر کیا آپ جانتے تھے کہ باغ ِ عدن میں درخت سے جو پھل آدم اور حوا نے کھایا تھا وہ سیب نہیں تھا؟ جی ہاں، اگر آپ نے Superbook's Bible Brain Busters کے دِلچسپ گیم کو کھیلا ہوتا تو اور بہت کُچھ عِلم کے ساتھ ساتھ آپ  یہ بھی جانتے کہ یہ سچ ہے چاہے آپ بے حد زہیِن ہیں یا اناڑی ،Superbook's Bible Brain Busters باٸبل پر مبنی دِلچسپ گیم کھیل کر آپ کو بہت مزہ آۓ گا!

136721 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب