<h2>Gizball</h2>

کھیلنے کا طریقہ

کلِک کریں اور ماؤس کو پکڑ کر رکھیں، نِشانہ لیں اور تیزی سے ماؤس کو آگے بڑھاتے ہوُے چھوڑیں

GizBall سوُپر بُک کی خود کو آزمانے کے لٸے ایک اعلیٰ تفریحی گیم ہے زیادہ سے زیادہ پاٸنٹس حاصِل کرنے کی کوشِش کے دوران یہ آن لاٸن گیم آپ کی حقیقی مہارت کا سخت امتحان لے گی۔ بال کو رول کرتے ہوُے  روشن ہو جانے والے سوراخوں میں ڈال کر آپ اِضافی بالیں بھی حاصِل کر سکتے ہیں کیا آپ میں وہ سب کُچھ ہے کہ آپ Gizball کے لیڈر بورڈ پر آ جائیں؟

886591 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب