<h2>Gizmo's 3 Point Shootout</h2>

کھیلنے کا طریقہ

کلِک کریں اور ماؤس کو پکڑ کر رکھیں، نِشانہ لیں اور تیزی سے ماؤس کو آگے بڑھاتے ہوُے چھوڑیں

کیا آپ کے پاس یہ گیم موجوُد ہے؟  پتہ چلاٸیں کہ باسکِٹ بال کی اِس آن لاٸن گیم میں آپ کِتنے پاٸنٹس اسکور کر سکتے ہیں  کیا آپ کو یہ مُقابلہ مُشکِل لگتا ہے،  باسکِٹ کے حرکت میں آنے تک تھوڑا سا صِر کریں؛ اور پھِر 3 پاٸنٹس کا لیول شُروُع ہو جاے گا آخری لیول میں نِشانے لگانے پر آپکو پاٸنٹس کا ڈھیر لگانے کے لٸے اضافی وقت دِیا جاے گا

215476 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب