<h2>Gizmo's Gigabyte Grab</h2>

کھیلنے کا طریقہ

باٸیں طرف جاٸیں

داٸیں طرف جاٸیں

ہتھیار تیار ہونے پر شوُٹ کریں

گِزمو کو یاداشت بڑھانے کی ضروُرت ہے راستے میں آنے والے سرکِٹ کو توڑتے ہوُے مزید gigabytes حاصِل کرنے میں گِزمو کی مدد کریں گِرتی ہوُٸی بِجلی کی چمک کو پکڑنے کی کوشِش کریں، تاکہ گِزمو نہ صِرف بال کو واپِس پھینک سکے بلکہ بِجلی کے چارج کو شوُٹ کر کے زیادہ سے زیادہ سرکِٹ اُڑا سکے یہ گیم اُس وقت آپکو اور بھی مُشکِل لگے گا جب گِزمو چارج شُدہ نیگیٹِو اور پازیٹِو عناصر کو سرکِٹ کے اندر لانا شُروُع کرے گا. یہ تمام چیزیں مِل کر ایک حیران کُن اور تفریحی آن لاٸن گیم کا تجربہ دیتے ہیں

397593 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب