<h2>Meteor Bash</h2>

کھیلنے کا طریقہ

نِشانہ لیں اور شوُٹ کریں

 کرِس کی Holo9 گیمز میں سے ایک گیم Meteor Ball میں اُس کے ساتھ شامِل ہوں! بالز کے ختم ہونے سے پہلے گُلابی کیِلوں کو تباہ کریں اور  سیاروں کے درمیان مُختلِف مِشنوں پر جانے میں اُس کی مدد کریں مخصوُص بالز کو اِستعمال کرتے وقت ہوشیاری سے کام لیں کیوُںکہ اِن کی سپلاٸی محدوُد ہے، اور یہ کُچھ بڑے پاٸنٹس حاصِل کر  نے کی صلاحیت رکھتے ہیں آپ جب بھی کھیلتے ہیں اپ کو ایک مُختلِف مِشن مِلتا ہے، اس لٸے آپ Meteor Ball کی اِس گیم کو بار بار کھیلنا چاہیں گے

240009 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب