<h2>Retro Robot Match</h2>

کھیلنے کا طریقہ

کِسی بھی ایسی دو مُشابہ ٹاٸلوں پر کلِک کر کے میچ کریں جِن کی دو اطراف خالی ہوں

گُزشتہ وقت میں جا ٸیں اور Retro Robot Match کھیلیں! یہ دِلچسپ کھیل زیادہ سے زیادہ یکساں روپوٹوں کو وقت ختم ہونے سے پہلے مُختلِف ٹاٸلوں پر میچ کرنے کے بارے میں ہے اِس کی کامیابی کا راز ’وقت‘ کے کیوُبز  time cubes کو آزاد کر کے میچ کرنے میں ہے، تاکہ آپ گیم کو کھیلنے کے لٸے اور زیادہ وقت جمع کر سکیں اور اپنا اسکور اور زیادہ بڑھا سکیں آپ کی تیز اُنگلیوں کا تال میل اور اچھی یاداشت آپ کو اِس گیم میں لیڈر بورڈ کے ٹاپ پر لے جاے گا!

269569 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب