<h2>Robiks Stack Attack</h2>

کھیلنے کا طریقہ

کلِک کریں اور گِزموزکو 3, 3  کے حِساب سے قطاروں میں کھڑا کریں

سوچیں کہ کیا آپ مُقابلہ کے معیار پر پوُرا اُترنے کے قابل ہیں؟ روبِک کے سٹیک اٹیک میں تیزی سے تین معموں کا میچ  اور ایک ساتھ چالاکی سے پیاری روُسی گڑُیوں کا ڈھیر بنانا آپس میں ملِاے گئے ہیں! تین یکساں گِزموز کو میچ کرنے کے لٸے گِزموز کو سلاٸیڈ کریں تا کہ وہ ایک بڑی گُڑیا بن جاٸیں گِزمو گُڑیا کو بڑا کرنے کے لٸے میچ کرتے جاٸیں اور ایک بہت بڑا اسکور حاصِل کریں! لیکِن خیال رکھیں کہ آپ کی چالیں محدود ہیں اگر آپ کی چالیں ختم ہو جاٸیں، تو گیم ختم ہو جاتا ہے!

189285 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب