<h2>Superbook Artifact Adventure</h2>

کھیلنے کا طریقہ

غاٸب کرنے کے لٸے دو یا زیادہ کے گروُپ پر کلِک کریں

آپ ایک حِصہ اِنڈیانا جونز کا اور ایک حِصہ باٸبل کی پُرانی چیزوں کا آپس میں ملایں، تو آپ کو Superbook Artifact Adventure مِل جائیگا ۔ اور پھِر یہ بریکر پزل گیم آپ کے لٸے ہے! اِن پُرانی چیزوں کے آٸٹمز کو میچ کرنے میں کرِس، جواۓ اور گِزمو کی مدد کریں اور ساتھ ہی اِن آٸٹمز کے بارے میں مزید سیکھیں!

309327 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب