<h2>Superbook Match Up</h2>

کھیلنے کا طریقہ

سامنے لانے اور میچ کرنے کے لٸے کلِک کریں

میچ کرنے کی یہ اعلیٰ گیم بچوں کے کھیلنے کے لٸے نہایت آسان ہے اور اُن کی یاداشت اور دھیان دینے کے دورانیہ کو بڑھاتی ہے۔ سوُپر بُک کی نٸی سیِریز “A Giant Adventure” میں تصویروں کو میچ کریں اور دیکھیں کہ آپ کِتنے پاٸنٹس حاصِل کر پاتے ہیں.

85476 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب