<h2>World's Greatest Guitar Star</h2>

کھیلنے کا طریقہ

 گھُمانے کے لٸے کلِک کریں ـ کنکشنوں کو باٸیں سے داٸیں جوڑیں

کرِس ایک راک اسٹار بننا چاہتا ہے جب قومی سطح پر نشر ہونے والا یہ دُنیا کا عظیم تریں سِتاروں کا گِٹار شو آڈیشن کے لٸے اُس کے اسکوُل میں آتا ہے، تو کرِس کو اب صرف خود کو ثابِت کرنا رہ جاتا ہے بد قِسمتی سے کرِس کے لٸے اُس کا بد مِزاج ایمپلیفاٸر مُسلسل خرابی کا شِکار رہتا ہے، لیکن آپ کی مدد اور گِزمو کی مہربانی سے اُسے شاٸد فاٸنل تک رساٸی کے لٸے ایک موقع مُیسر آجاتا ہے آپ گِزمو کی مدد سے کرِس کے اِس بد مِزاج ایمپلیفاٸر کو ٹھیک کر سکتے ہیں، تاکہ وہ ججوں کے سامنے بجا سکے اگر گِزمو ایمپلیفاٸر کی مرمت نہیں کر پاتا تو جج اُسے تین  “X’s” دِکھا دیں گے، جِس سے کرِس کا مُستقبِل یکدم رُک جاٰے گا، لیکِن اگر گِزمو اُس کی مرمت کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو کرِس مُقابلہ کے اگلے لیول میں چلا جاۓ گا  کیا آپ کرِس کی مدد کرسکتے ہیں تاکہ وہ دُنیا کا ایک عظیم اِسٹار گِٹارِسٹ بن سکے؟

86704 کھیلتا ہے

سب سے زیادہ اسکورز

بیجز جو آپ کھیل میں جیت سکتے ہیں

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب