<h2>مسیح کے معجزے</h2>

مسیح کے معجزے

قسِط: ۱۰۹

موسم: ۱

جب کرِس مِراکلو جادوُگر کے معجزات کی وجہ سے اُس پر یقین کرنے لگتا ہے تو فوراً ہی سوُپر بُک بچوں کو گلیل کے تاریخی مقام پر لے جاتی ہے جہاں یسوُع حقیقی معجزے کرتا ہے، جیسے کہ ایک معذوُر کو شِفا دیتا ہے، طوُفان کو تھما دیتا ہے اور بدَروح گرِفتہ شخص سے بروُحوں کو جھِڑک کرنِکالتا ہے  اِس معجزات بھری مہم کے دوران کرِس جان لیتا ہے کہ معجزات کرنے کی قوُت صِرف اور صِرف خُدا سے حاصِل ہوتی ہے مرقس ۲

Watch The Full Episode

سَبق:

حقیقی معجزات صِرف خُدا کی طرف سے ہوتے ہیں

اِضافی

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب