<h2>نجِی پالیسی</h2>

نجِی پالیسی

CBN آپ کی رازداری کی حفاظت اور آپ سے حاصل کردہ ہر طرح کی معلومات کو درست طور پر چلانے کا پابند ہے۔ بچوں کی پرایویسی پالیسی میں اِضافی مواد عمومی حیثیت رکھتا ہےپرائیویسی پالیسیجو بچے Superbook Kids website پر آتے ہیں اُن کے لیے آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ ("COPPA") کے تحت اضافی اقدامات مہیا کیے جاتے ہیں۔ . COPPA کے تحت پمارے لیے ضروری ہے کہ ہم والدین اور قانونی سربراہوں (جو یہاں "والدین") کو مطلع کریں گے کہ CBN معلومات کو کیسے جمع اور استعمال کرتا اور 13 سال سے کم عمر بچوں پر ذاتی معلومات کیسے عیاں کرتا ہے، اور یہ کہ ہم 13 سال سے کم عمر بچوں کی ذاتی طور پر شناخت ہونے والی معلومات والدین کی رضامندی سے حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے معلومات جمع کرنے کے طریقہ کار نیچے درج ہیں۔ معلومات جمع کرنے کے ہمارے طریقے ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ ہم بچوں کو تاکید کرتے ہیں کہ کسی بھی ویب سائٹ کی معلومات میں داخل ہوتے وقت اپنے والدین سے اجازت لیں، اور ہم والدین کو بھی تاکید کرتے ہیں کہ وہ بچوں کو اُن پابندیوں کے بارے میں بتائیں جو آن لائن ہوتے ہوۓ اپنی ذاتی معلومات کسی انجان کو دینے کہ بارے میں ہیں۔

کس طرح کی معلومات جمع کی جاتی ہے؟

سُپربُک بچوں کی ویب سائٹ کے لیے ہمیں اپنے زائرین سے کم سے کم معلومات جمع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچوں کو سُپربُک ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے کے لئے، ہم صرف بچے کا پہلا نام، بچے کی پیدائش کی تاریخ، والدین کا ای میل ایڈریس، صارف کا نام، اور پاس ورڈ جمع کرتے ہیں. تاریخ پیدائش مہمان کی عمر کی توثیق کے لیے جمع کی جاتی ہے۔ ایسی تمام معلومات جمع کرنے کا مقصد ہے کہ بچے سرگرمیوں میں شرکت کرسکیں، آن لائن گیمز کھیلیں اور سکورز کے ریکارڈ کا اندراج، جمع شدہ پوائنٹس اور اِنعامات کا ریکارڈ رکھ سکیں. والدین کے ای میل ایڈریس کا حصول 13 سال سے کم عمر کے بچوں کی رجسٹریشن کے بارے میں براہ راست اطلاع دینے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اور وقتاً فووقتاً ویب سائٹ کے استعمال، خصوسی اپ ڈیٹ تبدیلیوں اور انعامی مقابلوں میں جیتی جانے والی انعامی رقومات، یا دوسری آن لائن سرگمیوں کے بارے میں مطلع کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ ہم کسی بھی بچے پر ضرورت سے زیادہ معلومات مہیا کرنے کی وجہ سے ہم کسی بھی آن لائن سرگرمیوں میں شرکت پر کوئی شرط رائج نہیں کرتے۔ بچے بھی ہمیں ای میل یا فون کر سکتے ہیں اور ہمارے تجربہ کار دعایئہ مشیر سے بات چیت کر سکتے ہیں، جن میں اُن کے اِستعمال ہونے والے ای میل یا فون نمبر شامل ہونگے جو وہ استعمال کرتے ہیں۔

والدین کی رضامندی

جب بچے ویب سائٹ پر اکاؤنٹ کے لیے درخواست کرتے ہیں، تو ہم والدین کو ای میل کے ذریعہ سے ایک لنک بھیج دیتے ہیں جس میں صارف کا نام اور پاس ورڈ کی وضاحت کر کے آپ بچے کا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ جب والدین بچے کا اکاؤنٹ بنا لیتے ہیں تو وہ والدین اپنی حامی کا اظہار کرتے ہیں اور رضامندی دکھاتے ہیں کہ اُنہیں اپنے بچے کا رجسٹر ہونا قبول ہے اور یہ کہ اُن کے بچے سپربک مقابلوں میں شرکت یا انعامات جیتیں، اور ایسے کارٹونوں کے اوتاریا کردار بنائیں جو سرِعام دیکھنے کے قابل ہوں، اور صارف کا نام ایسارکھیں جو مختلف جگہوں پر دکھایا جا سکے جیسے کہ پروفائل کے صفحات پر، لیڈر بورڈ پر اور سُپربُک کی ٹیم سے دُعا اور تکنیکی مدد کے لیے رابطہ کرنا. اگر والدین رجسٹریشن یا اندراج کے داخلہ کی اجازت دیتے ہیں، تو بچہ بغیر والدین کی اطلاع او مرضی کے پالیسی میں دی گئی تمام سرگرمیوں میں حصہ لینے کے قابل ہو سکے گا۔ اگر کوئی بچہ مقابلہ یا انعامی رقم جیتتا ہے تو والدین کو رجسٹریشن پر فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر مطلع کر دیا جاۓ گا۔ اگر والدین انعام حاصل کرنا چاہیں گے تو انہیں انعام کے حصول کے لیے اپنا پتہ فراہم کرنے کی ضرورت ہو گی۔

سُپر بُک

معلومات کس طرح ظاہر کی جاتی ہیں

CBN عام طور پر تیسرے فریقین کو ذاتی طور پر شناخت ہونے والی معلومات ظاہر نہیں کرتے جو 13 سال سے کم عمر کے بچے فراہم کرتے ہیں، اس کے علاوہ، ہم کبھی کبھار ایسی معلومات اُن تیسرے فریقین پر ظاہر کرتے ہیں جنہیں CBN کام پر لگاتا ہے خاص طور پر کچھ آن لائن سرگرمیوں کو کرنے یا تقسیم کرنے کے لیے (مثال کے طور پر مقابلوں کا انعقاد اور انعمات کی تقسیم)۔ اس طرح کے تیسرے فریقین کو خدمات انجام دینے کے لئے ذاتی معلومات تک رسائی حاصل ہوتی ہے، لیکن وہ اِسے دوسرے مقاصد کے لۓ استعمال نہیں کرسکتے. ہم ذاتی طور پر شناخت ہونے والی معلومات کو تیسرے فریقین پر قانونی تقاضوں کو پورا کرنے، عدالتی کاروائی، یا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ظاہر کرتے ہیں، تاکہ استعمال کرنے کی شرائط، کا نفاذ کیا جاسکے جس سے اپنی ویب سائٹ کی ملکیت یا سیکورٹی کو تحفظ فراہم ہوسکے، یا CBN اور دوسروں کی ملکیت اور تحفظ کے لیے مناسب اقدامات کیے جا سکیں۔

سُپر بُک

نوٹیفیکیشن کو دبائیں

ہم پُش ناٹیفِکیشن کے استعمال سے جس سافٹ وئیر ایپلی کیشن کو بروے کار لاتے ہوے معلومات آپکے موبائل فون پر بھیجتے ہیں وہ ہیں: Apple's Push Notification Service جو iOS devices اورگوگل کے CD2M اور Cloud Messaging for Android devices کے لیے ہوتی ہیں۔ دونوں خدمات ان موبائل آپریٹنگ سسٹم کی معیاری خصوصیات ہیں. CBN ذاتی ڈیٹا تک آپکی رسائی، استعمال اورظاہر کرنے کے نظام کو منظم رکھتا ہے جو آپ کی اِن خدامات کے استعمال کرنے کا نتیجہ ہوتی ہیں۔

والدین کی رسائی

CBN والدین کی یقین دہانی کرناچاہیتا ہے کہ ان کے بچوں کو محفوظ اور تفریحی تجربہ حاصل مل رہا ہے۔ والدین ہم سے رابطہ کریں اگر بچے کے بارے میں جمع کی گئی قابل شناخت معلومات کا جایزہ لینا چاہتے ہوں، اِن معلومات کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہوں، اور، یا وہ چاہتے ہوں کے آیندہ اُن کے بچوں کے بارے میں معلومات اِستعمال یا جمع نہ کی جائیں۔ CBN ہر اُس شخص کی شناخت کی تصدیق کرنے کی کوشش کرتا ہے جو بچوں کے بارے میں معلومات جاننے کی درخواست کرتا ہے، تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ شخص درحقیقت بچے کا والد ہے یا نہیں۔

سُپربُک پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی

CBN اِس پالیسی میں کسی بھی وقت ترمیم کرسکتا ہے. رجسٹرڈ شدہ بچوں کے والدین کو ہر قسم کی مادی تبدیلیوں کی اطلاع دی جائیگی، جو بچوں کی ذاتی معلومات کے جمع کرنے،اِستعمال کرنے اور ظاہر کرنے سے متعلق ہو نگی۔ ہم والدین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اپنے ای میل ایڈیس میں کسی بھی تبدیلی کے بارے میں ہمیں اِطلاع دیں۔

معلومات براۓ رابطہ

، اگر آپ کے پاس کوئی تبصرہ، سوالات یا کوئی تشویش ہے تو ای میل بھیج کر آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ، یا ایک خط بھیجنے کے ذریعہ:

CBN کی شراکت داری پر مبنی خدمات 977 سینٹرویل ٹرن پائک
ورجینیا بیچ, VA 23463

یا پھر کم سے کم 18 سال کے ہونے کی صورت میں آپ ہمیں 757-226-7000 پر کال کر سکتے ہیں۔

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب