وہ جی اُٹھا


وہ جی اُٹھا
قسِط: ۱۱۱
موسم: ۱
کرِس اپنی ماں فیبے سے تکرار کرتا ہے سوُپر بُک مداخلت کرکے کرِس جواۓ، گِزمو اور فیبے کو خاص طور پر یسوُع کی ماں مرَیم کے روُبروُ اُس وقت لے جاتی ہے جب وہ اپنے بیٹے کو مصلوُب ہوتے دیکھ رہی تھی جب سوُپر بُک خاندان کو گھر واپِس لے آتی ہے تو کرِس قدرے دانشمند نظر آتا اور وہ اپنی ماں سے تکرار کرنے کی معافی مانگتا ہے اور اُن کا تعلُق بحال ہو جاتا ہے یُوحنّا ۱۹
Watch The Full Episodeسَبق:
یسوُع کی پوُری زِندگی رِشتوں کی بحالی پر مبنی ہے
اِضافی
-
کیریکٹر پروفائلز
-
ویڈیوز
وہ جی اُٹھا ــ نَجات کا گیت
-
وہ جی اُٹھا ــ نَجات کا گیت
-
مرَیم مگدلینی یسوُع کو زِندہ دیکھتی ہے
-
گُلگتُا ــ کھوپڑی کا مقام
-
مرَیم خوشخبری سُنتی ہے
-
پطرَس یسوُع کا دِفاع کرنے کی کوشِش کرتا ہے
-
پیلاطُس پوُچھتا ہے ’’سچ کیا ہے‘‘؟
-
یہُوداہ بوسہ لے کر اِشارہ دیتا ہے
-
پردہ پھٹ جاتا ہے
-
-
سوال و جواب
-
مُشکِل کام کرتے وقت آپ کو دُعا کیوُں کرنی چاہٸیے؟
-
کیا یسوُع کی زِندگی خُدا کی مرضی کے آگے جھُکنے کی ایک اچھی مِثال ہے؟
-
کیا یسوُع نے مُخالِفت کے آگے ثابت قدم رہنے کا نموُنہ پیش کِیا تھا؟
-
یسوُع ہمیں خُدا سے کِس طرح مِلا سکتا ہے؟
- سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محِروُم ہیں (Romans 3:23).
- ’گُناہ کی مَزدوُری موت ہے مگر خُدا کی بَخشِش ہمارے خُداوند یسوُع مَسیح میں ابدی زِندگی ہے‘(Romans 6:23).
- لیکِن خُدا اپنی محبّت کی خوُبی ہم پر یوُں ظاہِر کرتا ہےکہ جب ہم گُنہگار ہی تھے تو مسیِح ہماری خاطِر مُؤا (Romans 5:8).
- ’’کیُوںکہ اگر توُ اپنی زبان سے یسوُع کے خُداوند ہونے کا اِقرار کرے اور اپنے
دِل سے ایمان لاۓ کہ خُدا نے اُسے مُردوں میں سے جِلایا تو نجات پاٸیگا‘‘(Romans 10:9).
یہ سوُپرسچ مُندرجہ ذیل آیات میں بھی واضِح طور پر ظاہِر کِیا گیا ہے: Colossians 1:20: ’’اور اُسکے خوُن کے وسیلہ سے جو صلیب پر بہا صُلح کرکے سب چیزوں کا اُسی کے وسیلہ سے اپنے ساتھ میل کر لے ۔ خواہ وہ زمین کی ہوں خواہ آسمان کی‘‘ John 1:12: ’’ پس جِتنوں نے اُسے قبوُل کِیا اُس نے اُنھیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا‘‘
یہاں پر خُدا سے تعلُق قاٸم کریں -
-
آپ کو یسوُع کے بارے میں دوُسروں کو کیوں بتانا چاہٸیے؟
To Watch This Episode
Episodes Available for Superbook Partners Only