<h2>پہلا کرسمس</h2>

پہلا کرسمس

قسِط: ۱۰۸

موسم: ۱

کرِسمس کی خریداری کی شِدّت نے کوانٹم گھرانے کو پوُری طرح اپنے قبضے میں کر رکھا ہے کرِس کی بے ساختہ تنقید کے بعد کہ اُسکے خاندان کا طریقہِ کار محِض دِکھاوے پر مبنی ہے، سوُپر بُک یکدَم اپنے ہیِروز کو سفر پر لے کر نِکلتی ہے تاکہ وہ کرِسمس کے حقیقی معنوں کو دریافت کر سکیں۔ لُوقا ۲۶:۱

Watch The Full Episode

سَبق:

کرِسمس کے حقیقی معنی ــ خُدا کا وعدہ پوُرا ہو گیا!

اِضافی

روزانہ کا بائبل چیلنج

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب