سی بی این کوکیز پالیسی

کوکیز چھوٹے ٹیکسٹ پر مبنی فائلیں ہیں جو آپکی ملاخطہ کی گئیں ویب سائیٹوں کے ذریعہ سے آپکے کمپیوٹر میں رکھی جاتی ہیں. تقریبا تمام ویب سائٹیں اپنے کام کو صحیح انداز سے یا زیادہ مؤثر طور پر کرنے کے لئے کوکیز کا استعمال کرتی ہیں. اِنہیں سائٹ کے مالکان اور / ثالثی فریقینِ کو معلومات فراہم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

جب آپ پہلی بار ہماری سائٹ پر آتے ہیں تو تو ذیل میں نشاندہی کی گئی لازمی اور تجزیاتی کوکیزآپ کے کمپیوٹر میں رکھی جاسکتی ہیں. وہ کسی طرح کی شناخت ہونے والی ذاتی معلومات کو ریکارڈ نہیں کرتیں۔ جب تک ہمیں آپکی رضامندی نہیں ملتی، تمام دیگر کوکیز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ تاہم، اس کا مطلب ہوا کہ آپ کے رَد کر دینے کی صورت میں ہماری سائیٹ کے کچھ حصے آپکی توقع کے مطابق کام نہیں کرسکیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر قبول کے بٹن کو دبانے یا ہماری ویب سائیٹ پر اپنا اکاؤنٹ کھولنے کو، کوکیزکے اِستعمال کے لیے آپکی قبولیت تصور کیا جاۓگا۔ آپ کوکیزکی پالیسی کا صفحہ ملاحظہ کرکے کسی بھی وقت کوکیز کو قبول یا رَد کرسکتے ہیں. مندرجہ ذیل معلومات ہمیں کوکیز کے استعمال کے بارے میں بتاتی ہیں کہ ہم اِن کا اِستعمال کیوں کرتے ہیں۔

ہماری سائٹ پر کوکیز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟

ہماری سائٹ آپ کے کمپیوٹر یا آلہ پر پہلی پارٹی کی مخصوص کوکیزرکھنے اور اُن تک رسائی حاصل کرنے کی مجاز ہے۔ پہلی پارٹی کوکیز وہ ہوتی ہیں جنہیں CBN براہ راست سائیٹ میں رکھتا ہے او جو صرف CBN کے استعمال میں رہتی ہیں۔ CBN آپکو اِن کوکیزکے استعمال سے اپنی سائیٹ اِستعمال کرنا سکھاتا اور آپکے تجربے کو بہتر بناتا ہے، اور اپنی مصنوعات اور خدمات کوبہتر طور پر مہیا کرنے کے لیے اِن کا اِستعمال کرتا ہے.

ہماری سائٹ کا استعمال کرنے سے، آپ کے کمپیوٹر یا آلہ پر تیسرے فریق کی کچھ کوکیز بھی موصول ہو سکتی ہیں۔ تیسری پارٹی کوکیز وہ ہیں جنہیں ویب سائٹس، خدمات فراہم کرنے والے، اور / یا CBN کے علاوہ دیگر فریقین سائیٹ پر رکھتے ہیں۔

کوکیز کی اقسام

اہم ترین کوکیز

یہ ایسی کوکی ہے جو ہماری سائٹ کے نظام کو چلانے کے لیے ضروری ہے جیسے کہ لاگ اِن کرنے، خریداری کی ٹوکری، اور ادائیگی کے معاملات کو فعال بنانے میں معاونت کرنا۔

تجزیہ کار کوکیز

تجزیاتی کوکیز ہمیں ویب سائٹ کو بہتر بنانے اور اس کے تجربہ کو بہتر کرنے کے لیے معلومات اکٹھا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

فنکشنل کوکیز فنکشنل کوکیز ہمیں اضافی فعلی عوامل فراہم کرنے کے قابل بناتا ہے جیسے کہ ذاتی بنانا۔

کھوجی کوکیز

یہ کوکیز دکھاتی ہیں کہ آپ ہماری ویب سائٹ کا دورہ کتنی روانی سے کرتے ہو اور ہماری سائٹ کے کون سے حصے استعمال کر چکے ہو۔ تجزیاتی کوکیز کی طرح، یہ معلومات CBN کو آپکے بارے میں بہترطورپر جاننے اور اپنی سائٹ اور اشتھارات کو آپکی دلچسپی کے مطابق بنانے میں مدد دیتی ہیں۔ اِس طرح سے جمع ہونے والی کچھ معلومات تیسرے فریقین کو بھی بتائی جا سکتی ہیں۔

تیسرے فریق کی کوکیز

تیسرے فریق کی کوکیز CBN کے ذریعہ سے نہیں رکھی جاتیں۔ انہیں تیسرے فریقین کی جانب سے رکھا جاتا ہے جو CBN اور / یا آپ کو خدمات فراہم کرتے ہیں. اشتہار دینے والی کمپنیاں تیسرے فریق کوکیزکو اپنے تیار شدہ استہار دینے یا CBN کو اپنی تجزیاتی خدمات مہیا کرنے کے لیے اِستعمال کر سکتی ہیں۔

غیرمتحرک کوکیز

غیر متحرک کوکیز آپ کے کمپیوٹر یا ڈیوائس پرطےشدہ مدت کے لئے رہتی ہیں اور آپ جب بھی سائیٹ پر آتے ہیں یہ متحرک ہو جاتی ہیں۔

سیشن کوکیز

سیشن کوکیز عارضی ہوتی ہیں اورصرف آپ کے کمپیوٹر یا آلہ کو کھولنے سے لے کر براؤزر کے بند کرنے کے وقت تک رہتی ہیں۔

ہماری سائٹ پر ہماری کوکیز مستقل نہیں ہوتیں اور اِن کی ایک مقررہ مدت ہوتی ہے۔

ہماری سائٹ کونسی کوکیزاستعمال کرتی ہے؟

تجزیات

تجزیات کا تعلق آلات کے ایسے سیٹ سے ہوتا جو گمنام معلومات کا تجزیہ کرنے اور انہیں اکٹھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

تجزیہ کار گوگل

ہم گوگل تجزیات اور گوگل ٹیگ مینیجر کا استعمال گمنام صارفین کا پتہ چلانے کے لیے کرتے ہیں اور معلومات حاصل کرتے ہیں کہ انہوں نے کونسے صفحات ملاخطہ کیے اور اِس کام میں کتنا وقت لگایا. اورکسی نہ کسی طورمداخلت کی ہے اِن معلومات سے ہمیں اپنی ویب سائیٹ بہتر بنانے اور آپ کو بہتر تجربہ دینے میں مدد ملتی ہے۔ 

 

نام 

دورانیہ 

_dc_gtm_UA-# 

سیشن 

_ga  

2 سال 

_gat_UA- #

سیشن

_گیٹ 

سیشن 

_گیڈ 

سیشن 

   

 

اندرونی ویب سائٹ کے اعداد و شمار

یہکوکیز اندرونی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کو جمع کرتی ہیں جن سے صارف کی سرگرمیوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے استعمال ہوتی ہیں 

 

نام 

دورانیہ 

g.gif 

سیشن 

tk_lr 

1 سال 

tk_or 

5 سال 

tk_r3d 

2 دن 

tk_tc  

سیشن 

tk_ai

5 سال

tk_qs

1 دن

 

اِشتہارات 

گوگل ایڈ وڈز 

گوگل ایڈورڈز کی طرف سے استعمال کردہ کوکیز اُن صارفین کو دوبارہ شریک کرنے کے لیے ہیں جو باقائدگی سے آن لائن ملاقاتیوں میں اِستعمال کرنے والوں کی فہرست میں نمایاں ہوتے ہیں جنکا اُنکےرویےسے ہماری ویب سائٹ پر پتہ چلتا ہے. 

 

نام 

دورانیہ 

ایڈز مظاہرین 

سیشن 

جمع کرنا 

سیشن

رضامندی اور کنٹرول

جب آپ پہلی بار ہماری سائٹ پر آتے ہیں تو ضروری اور تجزیاتی کوکیز آپ کے کمپیوٹر پر رکھی جاسکتی ہیں کیونکہ وہ آپکی کسی بھی ذاتی طور پر شناخت ہونے والی معلومات کو ریکارڈ نہیں کرتیں۔ جب تک ہمیں آپکی رضامندی نہیں مل جاتی، دیگر تمام کوکیز کو روک دیا جائے گا.

کوکیز رکھنے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر کے آپ ہمیں ممکنہ طوراِس قابل بناتے ہیں کہ ہم آپکو بہترین تجربہ اور خدمت مہیا کریں.

آپ ضروری اور تجزیاتی کوکیز کے علاوہ، مزید کوکیز رکھنے کے لئے اپنی مرضی سےمنع کر سکتے ہیں. البتہ ہماری سائٹ پر کچھ حصے شاید پوری طرح یا اِرادہ کے مطابق کام نہ کر سکیں گے۔

متبادل کے طور پر، آپ اپنے انٹرنیٹ براؤزر میں کوکیز کو فعال یا غیر فعال کرنے کا انتخاب کرسکتے ہیں. زیادہ تر انٹرنیٹ براؤزر آپ کوانتخاب کرنے کی سہولت دیتے ہیں کہ آپ تمام کوکیز کو غیر فعال کرنا چاہتے ہیں یا صرف ثالثی فریق کی کوکیز کو غیر فعال کرنا چاہتے ہیں.

طے شدہ طور پروگرامنگ کے مطابق، زیادہ تر انٹرنیٹ براؤزر کوکیز قبول کرتے ہیں، لیکن اِسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے، براہ کرم اپنے انٹرنیٹ براؤزر میں مدد کے مینو سے رجوع کریں یا آلہ کے ہمراہ آنے والی دستاویزسے مدد حاصل کریں.

مزکورہ کوکی پالیسی میں تبدیلی

CBN ضرورت یا مناسبت کے مطابق اس کوکی پالیسی کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  کوکی پالیسی میں کسی بھی مواد کی تبدیلی کو پوسٹ کیا جائیگا۔ اپ ڈیٹ کی گئی کوکی پالیسی اپ ڈیٹ ہوتے ہیں متحرک ہو جاے گی۔  

مزید معلومات

اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کوکیز کا استعمال کیسے کرتے ہیں تو، برائے مہربانی رابطہ کریں:

معلومات کا تحفظ CBN 
977 سینٹرویل ٹرن پائک
ورجینیا بیچ، ورجینیا 23463 ریاستہائے متحدہ
dataprotection@cbn.org

مزید معلومات کے لئے، براہ کرم CBN Private Policy اور CBN کے شرائط و ضوابط کا جائزہ لیں.

اس CBN کی ویب سائٹ کو استعمال کرکے آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ کا اِستعمال اور CBN سے آپکا تعلق CBN کی ویب سائیٹ کے ذریعہ سے ہے اور جس کی نگرانی CBN کرتا ہے استعمال کرنے کی شرائط.  تنازعہ کی صورت میں، شرائط و ضوابط کی پالیسی، پرائیویسی پالیسی کو کنٹرول کرے گی اور اِسی طرح پرائیویسی پالیسی کوکی پالیسی کو کنٹرول کرے گی۔

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب