<h2>استعمال کی شراٸط</h2>

ویب سائٹ استعمال کرنے کا معاہدہ۔

یہ انٹرنیٹ ویب سائٹ کے استعمال کا معاہدہ ("معاہدہ") آپ اور The Christian Broadcasting Network, Inc. ("CBN") کے درمیان 977 Centreville Turnpike, Virginia Beach, Virginia 23463 پر کاروبار کی ایک اہم جگہ کے ساتھ ہے۔ CBN انٹرنیٹ ویب سائٹ کا استعمال ("CBN ویب سائٹ") آپ کے معاہدے کی نشاندہی کرتا ہے استعمال کی شرائط و ضوابط جو معاہدے میں درج ذیل ہیں:

قبولیت

(1) آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے استعمال کی شرائط و ضوابط کو پڑھا ہے اور آپ اس کی شرائط کو قبول کرتے ہیں. آپ اقرار کرتے ہیں کہ آپ نے استعمال سے قبل CBN کی اس ویب سائٹ کی شرائط و ضوابط کو غور سے پڑھا ہے۔ اگر آپ اِستعمال کی ان شرائط و ضوابط سے متفق نہیں ہیں تو، آپ CBN ویب سائٹ تک رسائی یا دوسری صورت میں استعمال نہیں کر سکتے۔

معلومات کا استعمال؛ رازداری کی پالیسی

(2) CBN اپنی ویب سائیٹ کے استعمال کی نگرانی کر سکتا ہے، اورآپ سے حاصل کردہ یا آپ کے CBN کے استعمال سے جمع ہونے والی کسی بھی معلومات اور مواد کو آپکی نسبت دکھاۓ بغیر آزادانہ طور پر قانونی وجوہات یا مقاصد کے لیے استعمال یا ظاہر کرسکتا ہے۔ تاہم، ذاتی معلومات کے علاوہ جو پیغامات آپ پوسٹ کر کے ظاہر کرینگے اور CBN ویب سائٹ سے دوسری قسم کے عوامی ذرائع کے رابطوں کے استعمال سے ظاہر کرینگے، اُن سے CBN کی نجی پالیسی کے مطابق سلوک کیا جاۓ گا۔

جوائے

معاہدے کی ترمیم

(3) CBN اپنی صوابدید سے اس معاہدے کے کسی بھی حصے کو تبدیل کرنے، ترمیم کرنے، شامل کرنے یا ہٹانے کا حق محفوظ رکھتا ہے، بشمول بغیر کسی حد کے نجی پالیسی کو مکمل یا جزوی طور پر کسی بھی وقت تبدیل کر سکتا ہے۔ اس طرح کی تبدیلیاں CBN ویب سائٹ پر شائع کی جائیں گی. آپ متفق ہیں کہ آپکا CBN کی ویب سائٹ کا مسلسل استعمال اِس طرح کی تبدیلیوں کے لیے غیر مشروط طور پر حامل ہو گا، جیسے کہ ترمیم کرنا، اضافہ کرنا یا ہٹانا یا پھر اِس معاہدہ کے ساتھ ایسا کرنا۔

حقِ اشاعت

(4) CBN ویب سائٹ کو ایک اجتماعی کام اور / یا ترتیب دینے کے لیے حقِ اشاعت کا تحفظ حاصل ہے ، جو امریکی حقوقِ اشاعت کےقوانین کے تحت، عالمی کنوینشن، اور بین الاقوامی کنونشنز، اور دیگر حقوقِ اشاعت کےقوانین کے مطابق ہیں۔ CBN کی ویب سائٹ کا مواد، بشمول، بغیر حدبندی کے، متن، تبصرے، پیغامات، ویڈیو، گرافکس، انٹرایکٹو خصوصیات، اور اِس میں موجود دیگر مواد ("مواد")، ’’جیسا ہے ویسا ہی فراہم کیا گیا ہے، جو کہ صرف آپ کے ذاتی اورغیر تجارتی استعمال کے لیے ہے۔ CBN ویب سائٹ پر موجود تمام مواد حقِ اِشاعت کے تحت محفوظ ہے، اور جو CBN کی ملکیت یا اِس کے زیر انتظام ہے یا اُس فریق کی جو مواد مہیا کرتا ہے۔ آپ CBN ویب سائٹ پر موجود کسی بھی مواد کی معلومات، یا پابندیوں میں موجود کسی بھی اور تمام اضافی کاپی رائٹ نوٹسز، معلومات، یا پابندیوں کے مطابق رہیں گے. آپ CBN ویب سائٹ پر موجود مواد اور دیگر ڈاؤن لوڈ کردہ اشیاء جو اِس ویب سائیٹ میں دکھائی گئی ہیں، کی ایک (1) کاپی صرف ذاتی اور غیر تجارتی استعمال کے لیے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، اِس شرط پر کہ آپ حق اِشاعت اور دوسری اِطلاعات پر قائم رہیں جو اِس طرح کے مواد میں شامل ہیں۔ ذاتی، غیر تجارتی استعمال کے علاوہ کسی بھی مواد کا کاپی کرنا یا ذخیرہ کرنا واضح طور پر ممنوع ہے، اور مواد کو استعمال، کاپی، از سر نو تخلیق، تقسیم، نشر، لائسنس یافتہ بنانا یا کسی بھی اور مقاصد کے لئے CBN کی پیشگی اجازت یا حقِ اشاعت رکھنے والے شخص سے جس کی شناخت انفرادی حقِ اشاعت کے نوٹس میں پائی جاۓ کی اجازت کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔

رجسٹریشن

(5) CBN کے ساتھ ایک صارف ("صارف" یا "صارفین") کے طور پر رجسٹر کرنے کے لۓ، آپ کی کم از کم عمر اٹھارہ سال (18 سال) یا سپربک بچوں کے لئے [کم از کم تیرہ 13) سال ہونا ضروری ہے. قانونی طور پر منوعہ ہونے کی صورت میں آپ کی رجسٹریشن کی اہلیت خود بخود بے حثیت ہو جاتی ہے۔ آپ توثیق کرتے ہیں کہ رجسٹریشن کے سلسلہ میں مہیا کی جانے والی تمام معالومات درست اور مکمل ہیں۔ تجارتی و کاروباری ادارے CBN ویب سائٹ کے ساتھ اُس وقت تک رجسٹر نہیں ہوسکتے جب تک وہ پہلے سے CBN سے منظورشدہ نہ ہوں۔ آپ کی رجسٹریشن، CBN کے ذریعہ آپ کے رجسٹریشن فارم کی منظوری کے بعد موثر ہوگی۔ دیگر شرائط و ضوابط کا اطلاق آپ کی رجسٹریشن پر ہوتا رہے گا جو گاہے بگاہے CBN ویب سائیٹ پر پوسٹ کی جاتی رہیں گی۔ آپ CBN کی ویب سائیٹ پر اپنے اکاؤنٹ کو منظم کرنے والے صفحہ پر ہدایات کو بروے کار لاتے ہوۓ کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے اپنے رجسٹریشن کو ختم کر سکتے ہیں۔ CBN کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے آپ کو نوٹس دئیے بغیر آپ کے رجسٹریشن کو اور CBN ویب سائٹ کے استعمال کو منسوخ یا رَد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے. CBN اپنے استعمال کرنے والوں کو وقتاً فوقتاً ویب سائٹ کے استعمال اور معلومات کے بارے میں اور فیچروں کے اپ ڈیٹ اور تبدیلیوں کےبارے میں اطلاع نامہ اور چوکنا کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

پیش کیے گئے مواد / "مواصلات" کے لیے صارف کے حقوق

(6) پیغامات پوسٹ کرنے، فائلوں کو اپ لوڈ کرنے، اعداد و شمار کے داخل کرنے یا کسی اور شکل میںCBN ویب سائیٹ سے رابطہ کرنے (انفرادی یا اجتماعی حیثیت میں ’’مواصلاتی‘‘) طور پر، تو آپ CBN کو ایک دائمی، عالمی، ناقبل تنسیخ، پابندیوں سے آزاد، بلا شرکت، بغیر کسی قیمت کے استعمال کا اجازت نامہ، کاپی، لائسنس ، ضمنی لائسنس، مطابقت پیدا کرنے، تقسیم کرنے، ظاہر کرنے، عوامی سطح پر انجام دینے، از سر نوع تیار کرنے، ارسال کرنے، تبدیل کرن، تدوین کرنے، کسی بھی کام میں شریک کرنے، یا ایسے مواصلات کا استعمال کرنے، اُن تمام میڈیا میں جہاں اِسے حالیہ تیار کیا ہوا سمجھا جاتا ہے استعمال کرنے کا اِختیار دیتے ہیں (بشمول لیکن حد بندی کے بغیر تصویروں، ویڈیوز، آڈیو فائلز، متن اور دوسرے مواد). اِس طرح سے آپ CBN کے خلاف کسی بھی دعوے کے حقوق کو مسترد کرتے ہیں جو ہر طرح کے مالکانہ حقوق کے لیے مبینہ یا حقیقی دست اندیزی، مشہوری اور پرایویسی کے حقوق، اخلاق پر مبنی حقوق، اور اِس طرح کے رابطوں سے متعلقہ حقوق کے لیے ہوتے ہیں۔ آپ اس بات کو تسلیم کرتے اور متفق ہیں کہ CBN ویب سائٹ سے نشر ہونے والی ٹرانسمیشن خفیہ نہیں ہے اور آپ کے رابطوں کو دوسرے لوگوں کے ذریعہ سے پڑھا جا سکتا یا مداخلت کی جا سکتی ہے۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ CBN کو رابطے فراہم کرنے سے، کوئی رازداری پر مبنی، امانت داری، معاہداتی تقاضوں یا کوئی اور رشتہ آپکے اور CBN کے درمیان اِس معاہدہ کے علاوہ قائم نہیں ہوا ہے۔ آپ تسلیم کرتے ہیں اور اتفاق کرتے ہیں کہ (i) CBN پر کسی بھی مواصلات کے استعمال یا جواب دینے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ (ii) CBN پر کسی بھی مواصلات کا جائزہ لینے یا جائزہ لینے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور نہ ہی ہوگی؛ (iii) CBN کمیونیکیشنز کی درستگی یا معیار کی یقین دہانی نہیں کراتا، یا یہ کہ نقصان دہ، غیر قانونی یا دوسری صورت میں قابل اعتراض مواصلات CBN ویب سائٹ پر ظاہر نہیں ہوں گے۔ (iv) CBN اپنی صوابدید پر کسی بھی یا تمام مواصلات کی نگرانی کر سکتا ہے۔ (v) CBN کسی بھی مواصلات کو، مکمل یا جزوی طور پر، CBN ویب سائٹ سے ہٹا سکتا ہے۔ اور (vi) CBN کسی بھی شخص کو CBN ویب سائٹ کے مزید استعمال سے خارج کر سکتا ہے۔

CBN کی مواصلات کے لیے وہی ذمہ داری ہے جو کسی شخص کے لیے نشر کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ CBN ہر طرح کے رابطوں میں شامل کسی بھی غلط بیانی یا غلط مواد یا کسی بھی غلط معلومات پر مبنی ہر طرح کی ذمہ داری کو مسترد کرتا ہے.

آپ اس بات کی نمائندگی اور ضمانت دیتے ہیں کہ: (a) آپ کو بات چیت میں اور اس کے تمام حقوق حاصل ہیں (چاہے وہ ملکیت ہو یا لائسنس، رضامندی اور اجازت کے ذریعے) اس کے لیے (i) آپ کو قانونی طور پر اپنی بات چیت CBN ویب سائٹ پر جمع کرانے کے لیے اور اس معاہدے میں فراہم کردہ آپ کی بات چیت کے حقوق فراہم کریں، اور (ii) آپ کی بات چیت کو اس معاہدے کے تحت مجاز مقاصد کے لیے CBN ویب سائٹ پر اور اس کے ذریعے پوسٹ اور منتقل کیا جائے؛ (b) آپ کے پاس تمام مطلوبہ لائسنس، رضامندی، ریلیز یا اجازتیں ہیں کہ آپ کی بات چیت میں ہر ایک قابل شناخت فرد کا نام یا مشابہت اس معاہدے کے تحت مجاز طریقے سے استعمال کریں، اور (c) آپ کی پوسٹنگ اور ٹرانسمیشن اس معاہدے کے تحت مجاز مقاصد کے لیے CBN ویب سائٹ پر اور اس کے ذریعے ہونے والی بات چیت رازداری کے حقوق، تشہیر کے حقوق، کاپی رائٹس، پیٹنٹ، ٹریڈ مارک، معاہدے کے حقوق یا کسی بھی شخص یا ادارے کے کسی دوسرے حقوق کی خلاف ورزی نہیں کرتی، یا کسی قانون، قاعدے، کی خلاف ورزی نہیں کرتی ہے۔ ضابطہ یا حکم۔

سُپر بُک

ویب سائٹ کا استعمال؛ غیر تجارتی استعمال

(7) CBN ویب سائٹ صرف ذاتی استعمال کے لئے ہے اور کسی بھی تجارتی سرگرمیوں یا کسی طرح کی خدمات یا مصنوعات کی بغیر اجازت فروخت کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جنہیں کسی بھی وجہ سے روک لیا جاۓ گا۔

آپ اس بات سے متفق نہیں ہیں کہ: (a) CBN ویب سائٹ پر یا اس کے ذریعے کوئی بھی جھاڑو، مقابلہ، جوا، اشتہار، بارٹر یا اہرام سکیم شروع یا چلانا؛ (b) دوسرے صارفین سے تجارتی یا غیر قانونی مقاصد کے لیے ذاتی شناخت کی معلومات طلب کرنا؛ (c) کسی بھی قسم کے سلسلہ خطوط، اسپام یا فضول ای میل کو دوسرے صارفین تک پہنچانا؛ (d) CBN ویب سائٹ سے یا اس کے ذریعے حاصل کردہ کسی بھی معلومات کا استعمال کریں (i) کسی دوسرے شخص کے ساتھ بدسلوکی، ہراساں کرنے، یا نقصان پہنچانے کے لیے، (ii) کسی غیر قانونی سرگرمی کے لیے، یا (iii) ہماری پیشگی تحریری منظوری کے بغیر، اشتہار دینے کے لیے، رابطہ کریں۔ تجارتی مقاصد کے لیے، طلب کرنا، یا کسی دوسرے صارف کو فروخت کرنا؛ (e) کسی بھی غیر قانونی اور/یا غیر مجاز سرگرمیوں کے لیے CBN ویب سائٹ کا استعمال، یا CBN ویب سائٹ پر یا اس کے ذریعے کرنا؛ یا (f) CBN ویب سائٹ کی کسی بھی غیر مجاز فریمنگ یا اس سے لنک قائم کرنا۔

CBN ای میلز کی تعداد محدود کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے جو ایک صارف کسی دوسرے کو چوبیس (24) گھنٹوں کی مدت میں ارسال کرتا ہے، ایسی تعداد تک جسے CBN اپنی مکمل صوابدید میں مناسب سمجھتا ہے۔ اگر آپ CBN ویب سائٹ کے توسط سے بڑی تعداد میں بے مطلب، فضول ای میل، فوری پیغامات یا کسی قسم کے غیر متعلقہ رابطے بھیجتے ہیں، تو آپ توثیق کرتے ہیں کہ CBN کو یا CBN ویب سائٹ کو کافی زیادہ نقصان پہنچا سکتے تھے جس کا اندازہ لگانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے اور CBN کو اختیار بخشتا ہے کہ وہ کسی بھی متعلقہ عدالت سے رجوع کرے اور حکم جاری کرواۓ، جس کے مطابق وہ CBN کے مہیا کردہ ایسے حقوق اور تلافی کے علاوہ ایسے غیر ضروری اور غیر مستند استعمال پر پا بندی عائد کرے۔

جبکہ CBN کا ادارہ CBN ویب سائٹ کی نگرانی کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتا اِس لیے مناسب وقت پر CBN ویب سائٹ سے متعلقہ سر گرمیوں کی تفتیش کریگا جنہیں CBN سمجھتا ہے کہ یہ غیر قانونی، غیر مستند یا معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی کی مرتکب ہیں۔ اگر CBN کو مناسب لگے تو وہ ایسی مروجہ سرگرمیوں، بشمول حد سے زیادہ، جرم، سِول اور فوجداری اور قانونی طور پر روک تھام کے لیے مناسب قانونی اقدام اُٹھانے کا مجاز ہو سکتا ہے۔ CBN آپکی سرگرمیوں کو کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی وقت محدود کرنے یا آپکی سائیٹ تک رسائی کو بلاک کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

صارفین کے درمیان اختلافات

(8) صارفین کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا حل کرنا خود صارفین کی مکمل ذمہ داری ہے، اور ایسے کسی تنازعہ کی صورت میں CBN کی کوئی ذمہ داری یا جوابداری نہیں ہے۔

سُپر بُک

ٹریڈ مارک

(9) "CBN" اور "CBN" کا لوگو (Logo) اِس کے رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس CBN کی خدمت کا نشان ہیں CBN ویب سائٹ پر استعمال ہونے والے دیگر تمام ٹریڈ مارک، سروس کے نشان اور لوگو CBN کی ملکیت ہیں یا ان کے متعلقہ مالکان کی اجازت کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں.

CBN ویب سائٹ میں تبدیلی

(10) CBN کسی بھی وقت CBN ویب سائٹ کے کسی بھی پہلو کو تبدیل، معطل یا روک سکتا ہے، بشمول CBN ویب سائٹ کی کسی بھی خصوصیت، معلومات کے ذخیرہ، یا مواد کو. CBN کچھ خصوصیات اور خدمات پر حد بندی عائد کر سکتا ہے، CBN ویب سائیٹ بغیر مطلع کیے یا ذمہ داری اُٹھاۓ CBN ویب سائیٹ پر آپکی رسائی کو بند کر سکتا ہے۔

نمائندگی

(ا) آپ کوئی بھی مواد اپ لوڈ، پوسٹ، داخل یا نشر نہیں کروگے یا CBN کی ویب سائیٹ سے کوئی بھی ایسا مواد شایع نہیں کرگے جس سے (i) کسی بھی صارف کو CBN ویب سائیٹ کو اِستعمال کرنے یا لطف اندوز ہونے میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہو (ii) جو کہ غیر قانونی، دھمکی آمیز، بد سلوکی پر مبنی، توہین آمیز، ہتک آمیز، تذلیل پر مبنی، فحش، بیہودہ، جارحانہ، نفرت انگیز، فحش نگاری، بے حرمتی پر مبنی، جنسی طور پر نا مناسب ہیں (iii) جو ایک مجرمانہ جرم کا قیام کرے گا، جوجرم کو جنم دے گا یا حوصلہ افزائی کریگا، شہری ذمہ داری کو ہوا دے گا یا قانون شکنی کریگا، اور (iv) کسی تیسرے فریق کے حقوق کو پامال کریگا یا روکے گا، جن میں شامل ہیں کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک، رجسٹری، رازداری یا اشاعت کے حقوق یا کسی دیگر ملکیت کے حق کے خلاف ورزی کرنا، (v) وائرس یا دیگر کوڈ، فائلوں یا پروگراموں پر مشتمل ہونا، (vi) ایسی معلومات، سافٹ ویئر یا تجارتی نوعیت کے دیگر مواد پر مشتمل ہو، (vii)کسی قسم کے اِشتہار پر ہو، یا (viii) اصلیت یا حقائق کے بیانات کے لیے غلط اور گمراہ کُن علامات گھڑنا یا شامل کرنا؛

حقوقِ اشاعت کی خلاف ورزی کی شکایات

(12) اگر آپ حقوقِ اشاعت کے مالکہیں یا اس کے ایجنٹ ہیں اور اپنے مواد یا ربطہ میں کسی قسم کی حقِ اشاعت کی خلاف ورزی آپ کے علم میں ہے، تو آپ ا ڈیجیٹل ملنیم کاپی رائٹ ایکٹ کو ذیل کی معلومات کے ساتھ تحریری طور پر مطلع کر سکتے ہیں۔ ( دیکھیے 17 U.S.C. مزید تفصیلات کے لئے 512 (سی) (3):

(ا) کسی فرد کا ہاتھ سے یا الیکٹرانک دستخط کرنا جسے مالک کی جگہ خصوصی حق دیا گیا ہو، یہ عمل صریحاً خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے؛

(ب) کاپی رائٹ شدہ کام کی شناخت کے لیے کی جانے والی خلاف ورزی کا دعویٰ، یا ، اگر اگر ایک ہی آن لائن سائیٹ پر بہت سے کاپی رائیٹ شدہ کاموں کو ایک ہی اطلاع، یا اُس سائیٹ پر ایسے کاموں کے لیے نمائینگی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے؛

(ج) ایسے مواد کی شناخت جس پر خلاف ورزی کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہو یا خلاف ورزی کی سرگرمی کا موضوع ہو اورجسے ہٹا کراُس تک رسائی بند کرنا مقصود ہو، تو اُسے غیر فعال بنا کر سروس مہیا کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کی جائیں تا کہ وہ مواد تلاش کر سکے؛

(د) معلومات زیادہ سے زیادہ مقدار میں ہونی چاہیے جس سے سروس مہیا کرنے والا آپ سے رابطہ کر سکے، جیسے کہ ایک پتہ، ٹیلیفون نمبر، اور اگر مہیا ہو سکے تو الیکٹرانک ای میل ایڈریس؛

(ای) ایک ایسا بیان کہ آپکو پختہ ایمان ہے کہ وہ مواد جس کی اِس انداز میں شکایت کی گئی ہے اُس کے کاپی رائیٹ کے مالک نے اس کا اختیار کسی ایجنٹ یا قانون کو نہیں دیا ہے؛

(f) ایسا بیان جس کے مطابق نوٹیفیکیشن میں دی گئی معلومات درست ہیں اور دروغِ حلفی کی سزا کے تحت ہیں، کہ آپ کو اختیار کا حق دیا گئا ہے تا کہ آپ مالک کی جگہ پر کام کریں، ایسے حق سے جو کہ مبینہ طور پر خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

دعوے کی خلاف ورزی کی اطلاعات موصول کرنے کے لئے CBN کا نامزد کردہ کاپی رائٹ ایجنٹ موجود ہے: ہوشیار: مائیک سٹون سائفر. کرچن براڈکاسٹنگ نیٹ ورک، انکارپوریٹڈ، 977 سینٹرویل ٹرن پایک، ورجینیا بیچ، وی 23463، مائیکل.Stonecypher@cbn.org، فیکس نمبر: 226-6155 (757) .

معاوضہ

(13) آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ تلافی اور دفاع کرتے ہوے CBN کو، اس کے ماتحت اداروں اور ملحقہ اداروں اور اُن کے متعلقہ افسران کو، ڈایریکٹرز، ایجنٹ حضرات، ملازمین، معلومات مہیا کرنے والوں، اور ان کے متعلقہ افسران، ڈائریکٹروں، ایجنٹوں، ملازمتوں، معلومات فراہم کرنے والے، لائسنس دینے اور لایسنس رکھنے والوں (اجتماعی طور پر، "ضمانتی فریقین") کسی بھی قسم کے دعوٰوں، اعمالوں، نقصانات، واجبات اور قیمتوں کے لیے بے ضرر ہیں (بشمول، بغیر کسی حد کے، وکیل اور عدالت کی فیس) جو ضمانتی فریق مقرر کرتے ہیں، آپ کی طرف سے معاہدہ میں اُٹھنے والے کسی تضاد کے لیے یا مذکورہ بالا نمائیندگی، ضمانتوں اور وعدوں کے لیے ہیں۔ کسی بھی دعویٰ کے دفاع میں آپ کو ضرورت کے مطابق مکمل تعاون کرنا ہوگا. CBN کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اخراجات کو استعمال کرتے ہوے اپنا خصوصی دفاع کرے اور ضمانت کے کسی بھی معاملہ کو قابو میں رکھے جو آپ کی طرف سے اُٹھایا گیا ہو، اور آپ کسی بھی موقع پر کسی بھی معاملہ کو CBN کی تحریری رضامندی کے تصفیہ نہیں کر سکتے۔

ویب لنکس

(14) CBN ویب سائٹ میں دیگر متعلقہ ورلڈ وائڈ ویب انٹرنیٹ سائٹس، وسائل، اور CBN ویب سائٹ کے سپانسرز کے لنکس اور اشارے شامل ہیں. CBN کی طرف سے یا طرف کو تیسرے فریقین کی سائیٹوں سے لنک جو کہ تیسرے فریق اِستعمال کرتے ہیں، اُنہیں CBN کی طرف سے تائید حاصل نہیں ہے یا نہ ہی اُسکے کسی ماتحت اداروں، یا وابستہ اداروں یا تیسرے فریق کے کسی ذرائع یا مواد کی توثیق کرتا ہے۔ CBN کا ادارہ تیسرے فریق کی مہیا کردہ اشیا میں شامل مواد کی تمام ذمہ داریوں کو مسترد کرتا ہے جو CBN کے لنک کے ذریعہ سے مہیا کیا جاتا ہے۔

ضمانتوں سے دستبرداری

(15) CBN کی ویب سائیٹ کے ذریعہ سے مہیا کی جانے وال یا رسائی کرائی جانے والی ، CBN ویب سائیٹ، بشمول تمام مواد، سافٹ ویئر، افعال، اشیا اور معلومات ’’جیسے اور جہاں ہے‘‘ کی بنیاد پر دستیاب کی جاتی ہیں ۔ قانون کی طرف سے اجازت کی آخری انتہا تک، CBN اور اُسکے ماتحت اور ملحقہ ادارے CBN کی ویب سائیٹ پر موجود کسی قسم کے مواد یا اشیا، معلومات، اور کام جن تک استعمال کیے جانے والے سافٹ وئیر کے ذریعہ سے رسائی دی جاتی ہے یا CBN ویب سائیٹ کے ذریعہ سے پہنچا جاتا ہے، کے لیے کسی قسم کی نمائندگی یا ضمانت نہیں دیتا، اور نہ ہی کسی قسم کی مصنوعات یا خدمت یا ہائپر ٹیکسٹ کے تیسرے فریق سے لنک سے کسی طرح کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی جس کا تعلق حساس قسم کی معلومات کی ٹرانسمشن سے CBN ویب سائیٹ یا کسی لنک شدہ سائیٹ کے ذریعہ کی گئی ہو کسی قسم کی ضمانت دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، CBN اور اس کے ماتحت اورملحقہ ادارے ایسی تمام ضمانتوں کو جن کا اِظہار یا تقاضا کیا گیا ہو مسترد کرتے ہیں، بشمول لا محدود، عدم انحراف، فروختگی یا کسی خاص مقصد کے لیے موزونیت کو۔ CBN اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ CBN میں موجود فرائض یا کوئی بھی پائی جانے والی اشیا یا مواد کسی طرح کی مداخلت یا غلطی سے پاک ہونگے، اور یہ کہ خرابیاں دور کی جائیں گی، یا یہ کہ CBN ویب سائیٹ اوریا اِس کا سرور جو اِسے مہیا کرتا ہے وائرس یا نقصاندہ اجزا سے پاک ہوگا۔ CBN اور اس کے ماتحت اور ملحقہ ادارے CBN ویب سائیٹ کے استعمال کے ذمہ دار نہ ہونگے، بشمول حد سے زیادہ، مواد اور اِس میں موجود غلطیوں کے۔

ذمہ داری کی حد.

(16) CBN، اس کے ماتحت اور ملحقہ ادارے کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ، حادثاتی، ضمنی، خاص، مثالی، قابل سزا یا دوسرے نقصانات جو CBN کے تعلق سے اُبھر کر سامنے آتے ہیں یا کسی طور بھی تعلق رکھتے ہیں، سائیٹ سے متعلقہ خدمات اور یا مواد یا معلومات سے جو CBN کی ویب سائیٹ میں شامل ہیں، یہاں تک کہ اگر CBN ایسے خطرات کے امکان سے واقف ہے یا واقف ہونا چاہیے تھا کے لیے کسی طرح سے بھی ذمہ دار نہیں ہیں۔ CBN ویب سائٹ پر یا اُس سے متعلقہ خدمات پر عدم اطمینان کا علاج یہ ہے کہ آپ CBN ویب سائیٹ کا یا اُس سے متعلقہ خدمات کا اِستعمال موقوف کر دیں۔

قانون کا انتخاب؛ دائرہ کار

(17) اس معاہدے کی نگرانی اور تشکیل کیا کام کامن ویلتھ آف ورجینیا، امریکہ کے قوانین کے مطابق کیا جاۓ گا، بغیر قانونی ضابطوں میں پاۓ جانے والے تضاد یا پسند کو خاطر میں لاتے ہوۓ۔ اس معاہدے سے متعلق کسی بھی عمل یا اس سے متعلق کارروائی کامن ویلتھ آف ورجینیا، امریکہ میں واقع اسٹیٹ آف فیڈرل کورٹ کی مناسبت اور مطابق کیے جائیں گے۔

متفرق

(18) یہ معاہدہ CBN اور آپ کے درمیان CBN ویب سائیٹ کے استعمال کے معاہدہ کی مکمل شرائط پر مشتمل ہے۔ CBN ویب سائٹ کے استعمال کے سلسلے میں آپ کے پاس کوئی بھی کاروائی کرنے کی وجہ موجود ہو (1) تو اُس دعویٰ یا وجہ کے اُبھرنے کے ایک سال کے اندر اندر آپکو عمل میں لانا ہوگا ورنہ اُسے قابل تنسیخ سمجھ کر خارج کر دیا جاۓ گا۔ عنوانات پر مبنی عبارتیں صرف حوالوں کے لئے ہیں اور اس طرح کی عبارتیں کسی قسم کے معنوں کو بیان یا محدود کرنے کی مجاز نہیں ہیں۔ اگر CBN آپ سے کی گئی اس معاہدے کی خلاف ورزی پر کاروائی کرنے میں ناکام ہوتا ہے، تو آپ اتفاق کرتے ہیں کہ کاروائی کرنے میں ایسی ناکامی سے CBN کا کسی بھی نتیجہ یا مطابقت رکھنے والی خلاف ورزی پر کاروائی کرنے کا حقموقوف نہیں ہوتا۔ اگر کسی بھی وجہ سے دائرہ اختیار کی مجاز عدالت کو معاہدہ کی کوئی شق ، یا اُس کا کوئی حصہ ناممکن النفاذ ملتا ہے تو اُس شق کو ممکنہ حد تک قابل نفاذ بنایا جاۓ گا تا کہ معاہدہ کے ارادہ کو موثر بنایا جا سکے اور اِس معاہدہ کا باقی حصہ اپنے پورے زور میں موثر رہتے ہوۓ جاری رہے۔

(19) پوڈ کاسٹ اور CBN کی ڈاؤن لوڈ ہونے والی خدمات کے استعمال کے قوائد و ضوابط اس میں موجود ہیںCBN پوڈاسٹ / ڈاؤن لوڈ ہونے والی کے خدمات استعمال کی شرائط

(20) کیلیفورنیا میں اپکی پرائیویسی کے حقوق. کیلیفورنیا کا سول کوڈ سیکشن 1798.83، CBN کے صارف جو کیلیفورنیا کے رہائشی ہیں کو اجازت دیتا ہے کہ براہِ راست ماکیٹنگ کے مقاصد کے لیے اپنی ذاتی معلومات تیسرے فریق پر ظاہر کرنے کے معاملہ میں مخصوص معلومات کی درخواست کریں۔ اِس طرح کی درخواست کرنے کے لئے، برائے مہربانی اِس جگہ ای میل بھیجیں یا ہمیں لکھیں:

CBN CA پرایویسی پالیسی 977 سینٹرویل ٹرن پائک
ورجینیا بیچ VA 23463

CBN کی پرایویسی پالیسی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب