CBN پرائیویسی پالیسی

©2014 دی کرِسچن براڈ کاسٹِنگ نیٹ ورک, Inc. کرسٹین براڈکاسٹنگ نیٹ ورک، انکارپوریٹڈ (CBN) ایک مسیحی خدمت ہے جسے ارشادِاعظم کو پورا کرنے کے لیے وقف کیا گیا ہے اور جو ورجینیا بیچ، ورجینیا (USA) پر واقع ہے.  CBN آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کی پا بند ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی اُس بنیاد کا تعین کرتی ہے جس پر ہم آپکے بارے میں معلومات کو اکٹھا کر کے استعمال کرتے ہیں، جو کہ ہماری خدمت کی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔

ہماری جمع کی گئی ذاتی معلومات کا کون ذمہ دار ہے؟

معلومات کے تحفظ پر مبنی قانون کے مقصد کے لئے، CBN اُن تمام ذاتی معلومات کی نگرانی کرتا ہے جو ہم جمع کرکے اپنی خدمت کی سرگرمیوں کے لیے اِستعمال کرتے ہیں۔ CBN آپ کی معلومات دوسروں کو فروخت نہیں کرتا اور صرف مندرجہ ذیل مقررہ وجوہات کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہی آپکی معلومات ظاہر کریگا۔

ہم کون سے ذاتی معلومات جمع کرتے ہیں؟ آپ زیادہ تر ایسی معلومات رجسٹریشن، خریداری، پوسٹ لگانے، سوالات کے مقابلہ میں حصہ لینے اور ہم سے رابطہ کرنے کے لیے مہیا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، جب آپ مواد کا آرڈر دیتے ہیں تو آپ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اپنے اکاؤنٹ میں معلومات فراہم کریں (اور آپ کے پاس ایک سے زیادہ اکاؤنٹ ہو سکتے ہیں اگر آپ نے ہمارے ساتھ اندراج کرتے وقت ایک سے زیادہ ای میل ایڈریس استعمال کیے ہیں)؛ ہم سے خط، فون یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں؛ ایک سوالنامہ یا مقابلہ کا داخلہ فارم مکمل کریں؛ یا بصورت دیگر ایسی معلومات ہمیں منتقل کریں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں، آپ ہمیں اپنا نام، پتہ، ای میل پتہ، اور فون نمبر جیسی معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ کی معلومات؛ ہو سکتا ہے وہی معلومات ان لوگوں کے لیے فراہم کی گئی ہوں جن کو اشیاء بھیجی گئی ہیں، بشمول پتے اور فون نمبر؛ ای میل پتے؛ تجزیوں کا مواد اور ہمیں ای میلز، اور مالی معلومات۔ نوٹ: کریڈٹ کارڈ کے نمبر صرف چندے یا ادائیگی کی پروسیسنگ کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں اور برقرار نہیں رکھے جاتےدوسرے مقاصد کے لئے.
 

کچھ معلومات ہمیں خود کار طریقے سے مہیا ہوتی ہیں.  جو معلومات ہم جمع اور تجزیہ کرتے ہیں ان کی مثالوں میں انٹرنیٹ پروٹوکول (IP) پتہ شامل ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لاگ ان کریں؛ ای میل اڈریس؛ ہماری ویب سائٹس کے لیے استعمال ہونے والے پاس ورڈز؛ کمپیوٹر اور کنکشن کی معلومات جیسے براؤزر کی قسم اور ورژن، آپریٹنگ سسٹم، اور پلیٹ فارم؛ مکمل یونیفارم ریسورس لوکیٹر (URL) ہماری ویب سائٹ پر، اس کے ذریعے اور اس سے تاریخ اور وقت سمیت کلک اسٹریم؛ کوکی نمبر؛ وہ پروڈکٹس جنہیں آپ نے دیکھا یا تلاش کیا؛ اور وہ فون نمبر جس پر آپ کال کرتے تھے۔ کچھ دوروں کے دوران ہم سیشن کی معلومات بشمول صفحہ کے جواب کا وقت، ڈاؤن لوڈنگ میں غلطیاں، کچھ صفحات پر ملاخطہ کرنے کا دورانیہ، صفحہ کے ردِعمل کی معلومات (جیسے کہ اسکرولنگ، بٹن دبانا، اور ماؤس کا اِستعمال)کی پیمایش کرنے کے لیے سوفٹ ویئرکے اوزار اِستعمال کرتے ہیں۔

CBN اپنی سائیٹ کومزید موثر طور پر چلانے، اِسے آپکے لیے ذاتی بنانے اورCBN سائٹس استعمال کرتے وقت آپ کے تجربہ کو بہتر بنانے کے لیے معلومات جمع کرتی ہے۔ جبکہ کچھ جمع شدہ معلومات کی ضرورت رکنیت کے لئے یا سائٹ کی مہیا کردہ خدمات کو استعمال کرنے کے لئے ضروری ہوتی ہیں، دوسری معلومات آپ رضاکارانہ طور پر فراہم کرتے ہیں جیسا کہ اوپر بیان کیا گیاہے۔ .

اطلاعات کی حساس یا مخصوص اقسام

بعض ممالک کچھ ذاتی معلومات کوخاص طور پر حساس یا مخصوص تصور کرتے ہیں۔ CBN یہ معلومات صرف اُس وقت جمع کرتا ہے جب کوئی فرد رضاکارانہ طور پر فراہم کرتا ہے، جیسے کہ (بوقت ضرورت) صرف مخصوص درخواستوں پر عمل پیرا ہونے اور اعداد و شمار کے مقاصد کیلئے. CBN یہ معلومات کسی تیسرے فریق کو براہ راست مارکیٹنگ کے مقصد کے لیے فراہم نہیں کرتا۔ اس طرح کی معلومات شامل ہوسکتی ہیں لیکن مندرجہ ذیل تک محدود نہیں ہیں:

  • پیدائش کی تاریخ
  • قومیت
  • جنس
  • آبادیات پر مبنی دیگرمعلومات

ویب سائٹ کے استعمال کی معلومات

ہم معلومات اُس وقت جمع کرتے ہیں جب آپ ہمیں فراہم کرتے ہیں، یعنی جب آپ کمنٹس پوہسٹ کرتے ہیں، جب آپ ویب سائیٹ پر "ہم سے ربطہ کریں" کی سہولت استعمال کرتے ہیں، یا اِس کے علاوہ جب آپ ہم سے رابطہ کرتے ہیں (جیسے ای میل، فون یا ہمارے سوشل میڈیا صفحات کے ذریعہ سے).

جیسا کہ مندرجہ بالا ذکر کیا گیا ہے،جب آپ ویب سائیٹ اِستعمال کرتے ہیں تو CBN خود کار طریقے سے کچھ معلومات جمع کر لیتے ہیں، جیسے کہ آئی پی ایڈریس (IP) اور ملاخطہ کرنے والوں کی ڈومین کے نام، براؤزر کی قسم، ملاخظہ کیے گئے صفحات کی تفصیل اور ویب سائیٹ کے بارے میں آپکے اِستعمال کی معلومات۔ ہم یہ معلومات سائٹ کے انتظامی مقاصد کیلئے جمع کرتے ہیں، جیسے کہ رجحان کی معلومات اور اعداد و شمار کا تجزیہ کرنا۔ ہم اپنے صارفین کے اعداد و شمار اور کچھ چنیدہ غیر ذاتی معلومات اِشتہار والوں، کاروباری شراکت داروں، اسپانسرز اور دوسرے ثالثی فریقین کو دے سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا ہم اپنی ویب سائٹ کے مواد اور اشتہارات کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے اِستعمال کرنے والوں کو بہتر تجربہ میسر کیا جاۓ۔ برائے مہربانی ہمارے سیکشن کو یہاں ملاخطہ کریںکوکیزمزید معلومات کے لیے.

ہم آپ کی ذاتی معلومات کیسے حاصل کرتے ہیں؟

جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے، ہم آپ کی معلومات اُس وقت اکٹھی کرتے ہیں جب آپ ویب سائیٹ کو مصنوعات یا خدمات کے لیے استعمال کرتے ہیں. مثال کے طور پر، جب آپ رکنیت کے کے لیے اندراج کرتے ہیں تو ہم آپ سے معلومات جمع کرلیتے ہیں. جب آپ ہمارے ساتھ بات کرنے کیلیےرابطہ کرتے ہیں تو ہم آپ سے معلومات جمع کرلیتے ہیں ( ویب سائٹ کے ذریعہ، ای میل یا دوسرے طریقے ان میں شامل ہیں). جب آپ CBN ویب سائٹ کا استعمال کرتے یا جانچ پڑتال کر رہے ہوتے ہیں تو ہم خود کار طریقہ سے آپکی ذاتی معلومات جمع کرتے ہیں.

ہم حاصل کردہ ذاتی معلومات کو کس طرح استعمال کرتے ہیں؟

CBN مندرجہ ذیل مقاصد کے لئے ذاتی معلومات جمع کرتا ہے. ہم قانونی بنیاد پربھی آپکی ذاتی معلومات کو استعمال کرنے کا جواز پیش کرتے ہیں جس پر ہمارا اِنحصار ہے۔

مقصد

قانونی جواز

  • آپ کو CBN کی ویب سائٹ مہیا کرنے کے لئے
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ کی فراہمی) اور حالات پر اِنحصار کرتے ہوۓ، آپ کے اور ہمارے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد کروانے کے لئے.
  • رکنیت کی اہلیت کا تعین کرنے اور سُپربُک میں بطور رکن نامزد کرنے کے لئے؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور اراکین کی خدمات کی فراہمی) اور حالات پر اِنحصار کرتے ہوۓ، آپ کے اور ہمارے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد کروانے کے لئے.
  • CBN کی خدمات، مصنوعات یا واقعات میں افراد کو رجسٹر کرنے کے لئے؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN کی ویب سائٹ مہیا کرنے اور اراکین کی خدمات، بشمول مواقعوں کے)، اور حالات پر اِنحصار کرتے ہوۓ، آپ کے اور ہمارے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد کروانے کے لئے.
  • آپ کورکن ہونے کے فوائدسے آگاہ کرنا، آپکی مطلوبہ، مصنوعات یا خدمات مہیا کرنا اور اُن مصنوعات اور خدمات کے بارے میں متعلقہ معلومات فراہم کرنا؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور اراکین کی خدمات کی فراہمی) اور حالات پر اِنحصار کرتے ہوۓ، آپ کے اور ہمارے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد کروانے کے لئے.
  • آپ کے ساتھ رابطہ کرنا اور دُعا کی درخواستوں، اور آپکے اُٹھاے ہوے خدشات یا سوالات کا جواب دینا جو آپ نے ہمارے آگے رکھے ہیں؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور خدمات کی فراہمی)
  • CBN ویب سائٹ کو منظم اور بہتر بنانے کے لئے؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN کی ویب سائٹ اور اراکین کی خدمات، اور ساتھ ہی ان مصنوعات اور خدمات کو بہتر بناتے ہوۓ اِنکے تحفظ کو یقینی بنانا)
  • CBN کی خدمات، مصنوعات اور مواقعوں کے لیے آپکی ادائیگی پر عملدرآمد کرنا؛
  • ہمارے جائز کاروبار کے مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور خدمات کی فراہمی) اور حالات پر اِنحصار کرتے ہوۓ، آپکے اور ہمارے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد کروانے کے لئے.
  • CBN کو اپنے عطیات کی ترسیل؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور خدمات کی فراہمی)
  • آپکو CBN کی رکنیت کے فوائد پہنچانا اور فراہم کرنا؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور خدمات کی فراہمی)
  • آپ کو بھیجنے کے لئے، یا ہماری تیسری پارٹی پارٹنرز آپ کو بھیجنے کے لئے، آپ کی دلچسپی کے مطابق ترجیحات پر مبنی مصنوعات، خدمات اور مواقعوں کے متعلق معلومات آپکو اور ثالثی فریقین کو ارسال کرنا؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور رکن کی خدمات کی فراہمی)
  • سروے اور مقابلوں کا انتظام کرنے کے لئے؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لئے (یعنی، CBN ویب سائٹ اور رکن کی خدمات کی فراہمی)
  • دھوکہ دہی کو روکنے اور پتہ لگانے کے لئے؛
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لۓ اور قانونی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے جس کے ہم تابع ہیں
  • اپنے قانونی حقوق کے تحفظ اور نفاذ کے لئے.
  • ہمارے جائز کاروباری مقاصد کے لۓ اور قانونی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے جس کے ہم تابع ہیں

ہم ایسی حالتوں میں بھی آپ کی رضامندی کی درخواست کر سکتے ہیں جہاں قانونی جواز کو قانونی مفادات پر فوقیت کی موجودہ وانون کے مطابق ضرورت ہو،(مثال کے طور پر، بعض کوکیز کے استعمال کے تعلق سے) اور اسی طرح کی رضامندی پر مبنی آپ کی معلومات کا اِستعمال ہو.  آپ کو اپنی مرضی سے کسی بھی وقت اپنی رضامندی سے دستبردار ہونے کا حق حاصل ہے۔

ہم آپ کی ذاتی معلومات کس پر ظاہر کرتے ہیں؟

CBN ذاتی معلومات کو کسی ثالثی فریق پرظاہریا منتقل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، اگر CBN کے پاس یہ ماننے کی معقول وجہ موجود ہے کہ یہ ذاتی معلومات ظاہر کرنا شناخت کرنے، رابطہ کرنے یا کسی کونقصان پہنچانے والے شخص کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے لی ضروری ہے،جو (اِرادی یا غیر اِرادی ) طور پر املاک یا حقوق میں مداخلت کرتا ہے یا دوسری ویب سائیٹوں کے اِستعمال کرنے والوں کو ایسی سرگرمیوں سے نقصان پہنچاتا ہے۔ اس کے علاوہ، CBN عدالتی سمن، وارنٹ یا عدالتی حکم کے لیے ذاتی معلومات کو ظاہر کر سکتا ہے یا جب ہم نیک نیئتی سے مانتے ہیں کہ قانون ، نظم و ضبط، عدالتی سمن، یا دوسرے عدالتی احکام میں اِس کی ضرورت ہے، یا ایسا کرنے کے لیے ہمیں اختیار حاصل ہے، یا کسی ہنگامی صورت حال کا جواب دینے کے لیے ظاہر کرنا مقصود ہو.

ہم یہ معلومات CBN اوراُ س کے الحاق شدہ اداروں پر ظاہر کر سکتے ہیں جیسے کہ CBN اور یورپ میں CBN کے درمیان. اس طرح کی منتقلی کے حوالے سے مزید معلومات ملاحظہ کریں جس کا عنوان ہے " سرحدوں پر ذاتی معلومات کی منتقلی۔ ہم آپ کی معلومات دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتے ہیں، جیسے کہ اکاؤنٹنٹ اور وکلاء، جو ہماری سرگرمیوں کو انجام دینے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔

CBN آپکی ذاتی معلومات تیسرے فریقین پر بھی ظاہر کر سکتے ہیں جو آپکو خدامت مہیا کرنے میں CBN کی مدد کرتے ہیں یا مندرجہ بالا ایک یا ایک سے زائد مقاصد کو پورا کرتے ہیں۔ اُن سروس فراہم کرنے والوں کے لیے کسی بھی مقصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کا اِستعمال ممنوع ہے، سواۓ جہاں اُن کی معاونت درکار ہو اور قانونی طور پر CBN کی ظاہر کردہ معلومات کا تحفظ کرنے کے لیے اُن کی ضرورت ہو، اور رازداری کے عمومی اصولوں کے مطابق چلنا ہو جن کو پرائیویسی پالیسی میں بیان کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم آپ کی معلومات سروس فراہم کرنے والے، ٹھیکیداروں اور ذیلی ٹھیکیداروں کو دیتے ہیں جو ویب سائٹ، مصنوعات، مواقوں اور خدمات فراہم کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ ہم سروس فراہم کنندہ کوادائیگیوں کی معلومات کی ترسیل، مواقعوں کے اِنتظام، تجزیہ مہیا کرنے یا تیسرے فریق کے سوفٹ وئیر سے اپنے صارفین کے تعلق کو منظم رکھنے کے لیے بھی اِستعمال کرتے ہیں۔ جب ہم سروس فراہم کرنے والوں کو استعمال کرتے ہیں تو ہم اُنکو معلومات تک محدود رسائی فراہم کرتے ہیں تاکہ سروس فراہم کنندہ آپ کی جگہ کام سرانجام دے سکیں.  سروس فراہم کرنے والے تیسرے فریق کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ملاحظہ کریںCBN تیسرے فریق کی خدمات مہیا کرنے کی معلومات.

مندرجہ بالا مذکورہ ذاتی معلومات کے اِستعمال اور ظاہر کرنے کے علاوہ، CBN کے اراکین اوراندراج کرنے والوں کی ذاتی معلومات دیگر اداروں کو بھی دی جا سکتی ہیں جس کو عیاں کرنے سے پہلے آپکی اجازت حاصل ہوتی ہے۔ جب آپکی رضامندی حاصل ہو جاتی ہے تو ہم آپکی محدود معلومات بشمول ذاتی معلومات کا ظاہر کردیتے ہیں، جیسا کہ آپ کی مرضی حاصل کرتے وقت متفقہ مقصد کے لیے بیان کیا گیا ہے۔

اگر آپ اپنی ذاتی معلومات CBN کو فراہم نہ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو اِس کے باوجود آپ زیادہ سے زیادہ CBN ویب سائٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں. تاہم، آپ بعض جگہوں، پیشکشوں اور خدمات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے ، اور آپ CBN کے مخصوص فوائد اور رکنیت سے فائدہ نہیں اُٹھا سکیں گے۔

سرحدوں کے پار ذاتی معلومات کی منتقلی

CBN عالمی سطح پر کام کرنے والی ایک مسیحی تنظیم ہے، جس کا ہیڈکوارٹر ورجینیا بیچ، ورجینیا (امریکہ) میں ہے. ہم آپ کی ذاتی معلومات کو اپنے متعلقہ اداروں یا خدمت مہیا کرنے والے تیسرے فریق کو دے سکتے ہیں، جو دونوں امریکہ اور دوسرے ممالک میں مقیم ہیں۔ اِس سے آپکی معلومات یورپی اقتصادی علاقہ (EEA) کے اند ر سے EEA کے باہر منتقل ہو سکتی ہے،یا EEA کے باہر سے EEA کے اندر جا سکتی ہے۔

جب ہم آپ کی ذاتی معلومات دوسرے عالمی خطوں میں تیسرے فریق کی خدمات کے لیے فراہم کرتے ہیں تو، ایسا ہم آپ کو رکنیئت کے فوائد، درخواست کردہ معلومات یا خدمات فراہم کرنے کے لئے کرتے ہیں یا قانون کے تحت مجاز ہوتے ہوۓ ضرورت کے تحت کرتے ہیں۔ ایسا ممکن ہوسکتا ہے کہ عالمی ادارے جن کو ہم آپکی معلومات دیتے ہیں، وہ غیر ملکی قانون کے تابع نہ ہوں اور اُس معیار کا تحفظ فراہم نہ کر سکیں جیسی آپکو اپنے رہائشی یا ملازمت کی جگہوں پر میسر ہوں، یا کسی قسم کی رازداری کے اصولوں کے تابع نہ ہو۔ عالمی اداروں کوزبردستی کہا جا سکتا ہے کہ وہ آپکی ذاتی معلومات تیسرے فریق پر ظاہر کریں، جیسے کہ بیرونِ ملک اتھارٹی۔

CBN، سیکیور ساکٹ لیئر (SSL) سافٹ ویئر کو استعمال کرتے ہوئے ٹرانسمیشن کے دوران آپ کی معلومات کے تحفظ کا کام کرتی ہے، جو آپکی ڈالی ہوئی معلومات کو خفیہ بنا دیتا ہے۔ بدقسمتی سے، انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی منتقلی پوری طرح محفوظ نہیں ہوتی. اگرچہ ہم آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لئے مناسب کوششوں کا استعمال کرتے ہیں، تو بھی ہماری ویب سائٹ پر منتقل ہونے والی معلومات کی ہم ضمانت نہیں دے سکتے اور ہر طرح کی منتقلی آپکی ذمہ داری پر کی جاتی ہے۔ ایک بار جب ہم آپ کی ذاتی معلومات حاصلکر لیتے ہیں، تو ہم غیر قانونی رسائی کو روکنے کے لۓ معقول اور مناسب طریقہ کاراور حفاظتی تدابیر اِسعمال کریں گے۔

CBN متحرک اطلاعات بھی بھیجتا ہے، مختلف خدمات کے سافٹ ویئرکے ذریعہ سے آپ کے موبائل فون میں معلومات کی ترسیل کرنا جیسے کہ IOS آلات پر مبنی Apple کی متحرک اطلاع دینے کی خدمت، اور گوگل کی CD2M، اور Andriod آلات کے لیے Cloud میسیجنگ۔ دونوں خدمات ان موبائل آپریٹنگ سسٹم کی معیاری خصوصیات ہیں. CBN ذاتی ڈیٹا تک آپکی رسائی، استعمال اورظاہر کرنے کے نظام کو منظم رکھتا ہے جو آپ کے اِن خدماتمات کے استعمال کرنے کا نتیجہ ہوتی ہیں۔

آپ کے حقوق، ذاتی معلومات کو ہٹانا، درست یا اپ ڈیٹ کرنا شامل ہیں

اگر آپ CBN کے ذریعے اپنی معلومات کے استعمال اور ظاہر کرنے کی وجہ سے اپنی مرضی تبدیل کرنا چاہتے ہیں، یا رسائی کی خواہش رکھتے ہیں،اور آپکی معلومات کو درست یا تبدیل کرنا ہے (جیسے کہ آپ کا پتہ)، ہم آپکی ذاتی معلومات کو درست کرنے یا اپ ڈیٹ کرنے یا ہٹانے کی کوشش کریں گے.  آپ کچھ معلومات کی ترمیم براہ راست کر سکتے ہیں.  جن معلومات تک آپ آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں ان کی مثالوں میں حالیہ آرڈرز شامل ہیں۔ ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات (بشمول نام، ای میل، سائٹ کا پاس ورڈ)؛ ادائیگی کی ترتیبات (بشمول کریڈٹ کارڈ کی معلومات)؛ ای میل اطلاع کی ترتیبات، بشمول الرٹس اور نیوز لیٹر۔

مندرجہ ذیل فہرست کا اطلاق صرف یورپی یونین (EU) اور یورپ کے اقتصادی علاقے (EEA) میں رہنے والے افراد پر ہوتا ہے:  اپنی ذاتی معلومات کے سلسلے میں آپ مخصوص حقوق رکھتے ہیں۔ اِن حقوق کا اطلاق صرف مخصوص حالات میں ہوتا ہے اور خاص قسم کی چھوٹ سے مشروط ہوتے ہیں.  نوٹ: آپ کی درخواست کا جواب دینے کے لۓ ہمیں مزید معلومات درکار ہوسکتی ہیں (مثال کے طور پر، اپنی شناخت کے ثبوت اور معلومات تاکہ ہم آپ کی مخصوص ذاتی معلومات کا پتہ چلانے کے قابل ہو سکیں). 

براہ کرم اپنے حقوق کے خلاصے اور اِن کے اِستعمال کے لیے کس سے رابطہ کرنا ہے، دیکھنے کے لیے نیچے دی گئی فہرست کو دیکھیں۔

 

آپ کے حقوق کا خلاصہ

رابطہ کس سے کرنا ہے

آپ کی ذاتی معلومات تک رسائی کا حق

آپ کو اپنی ذاتی معلومات کی نقل حاصل کرنے کا حق ہے جو ہم آپ کے بارے میں رکھتے ہیں،لیکن خاص قسم کی چھوٹ سے مشروط ہے۔  

dataprotection@cbn.org

اپنی ذاتی معلومات کوبہتر بنانے کا حق

اگر آپکو لگے کے ہمارے پاس موجود آپکی معلومات نامکمل اور درست نہیں ہیں تو آپ کو ہمیں درست کرنے کے لیے کہنے کا حق حاصل ہے۔

dataprotection@cbn.org

آپ کی ذاتی معلومات کو مٹانے کا حق:

آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ اپنی ذاتی معلومات کو مخصوص حالات کے پیشِ نظر مٹانے کو کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر (i) جہاں آپ کی ذاتی معلومات ان مقاصد کے سلسلے میں مزید ضروری نہیں رہی جن کے لیے وہ جمع کی گئی تھی یا دوسری صورت میں استعمال کی گئی تھی۔ (ii) اگر آپ اپنی رضامندی واپس لے لیتے ہیں اور کوئی اور قانونی بنیاد نہیں ہے جس پر ہم آپ کی ذاتی معلومات کے مسلسل استعمال کے لیے انحصار کرتے ہیں (iii) اگر آپ کو اپنی ذاتی معلومات کے استعمال پر اعتراض ہے؛ (iv) اگر ہم نے آپ کی ذاتی معلومات کو غیر قانونی طور پر استعمال کیا ہے؛ یا (v) اگر آپ کی ذاتی معلومات کو قانونی ذمہ داری کی تعمیل کرنے کے لیے مٹانے کی ضرورت ہے۔

dataprotection@cbn.org

اپنی ذاتی معلومات کے استعمال پر پابندی لگانے کا حق

آپ کو مخصوص حالات میں اپنی ذاتی معلومات کے استعمال کو معطل کرنے کا حق حاصل ہے. مثال کے طور پر (i) جہاں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ذاتی معلومات غلط ہے اور صرف اتنی مدت کے لیے تاکہ ہم آپ کی ذاتی معلومات کی درستگی کی تصدیق کر سکیں۔ (ii) آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال غیر قانونی ہے اور آپ اپنی ذاتی معلومات کو مٹانے کی مخالفت کرتے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ اس کی بجائے اسے معطل کر دیا جائے؛ (iii) ہمیں اب آپ کی ذاتی معلومات کی ضرورت نہیں ہے، لیکن قانونی دعووں کے قیام، مشق یا دفاع کے لیے آپ کی ذاتی معلومات درکار ہیں۔ یا (iv) آپ نے اپنی ذاتی معلومات کے استعمال پر اعتراض کیا ہے اور ہم اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ آیا آپ کی ذاتی معلومات کے استعمال کی ہماری بنیادیں آپ کے اعتراض کو زیر کرتی ہیں۔

dataprotection@cbn.org

معلومات کی منتقلی کا حق

آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ اپنی ذاتی معلومات کو منظم، عمومی استعمال کے قابل، مشین سے پڑھی جانے کے مطابق فارمیٹ شدہ، دوسرے اداروں کے لیے قابل اِنتقال اور تکنیکی اعتبار سے قابل عمل حالت میں پائیں۔ آپکے حقوق کا اطلاق صرف وہاں ہوتا ہے جہاں آپکی ذاتی معلومات کا اِستعمال آپ کی رضامندی سے یا معاہدہ کے عملدرآمد کے لیے ہو، اور جب آپ کی معلومات کا اِستعمال خودکار (یعنی الیکٹرانک)ذرائع سے کیا جاۓ۔

dataprotection@cbn.org

اپنی ذاتی معلومات کے استعمال پر اعتراض کرنے کا حق

آپ کو مخصوص حالات میں اپنی ذاتی معلومات کے استعمال پر اعتراض کرنے کا حق حاصل ہے۔ مثال کے طور پر، جب آپ اپنی ذاتی معلومات کی براہ راست مارکیٹنگ کرنے پراعتراص کرتے ہیں۔

dataprotection@cbn.org

رضامندی سے دستبردار ہونے کا حق

آپ کو حق ہے کہ آپ کسی بھی وقت اپنی رضامندی سے دستبردار ہو سکتے ہیں کیونکہ ہم آپکی ذاتی معلومات کے لیے صرف آپکی اضامندی پر انحصار کرتے ہیں۔

dataprotection@cbn.org

متعلقہ معلومات کا تحفظ کرنے والی اتھارٹی کی شکایت کرنے کا حق

آپ کو متعلقہ معلومات کے تحفظ کرنے والی اتھارٹی کی شکایت کرنے کا حق حاصل ہے جس کے دائرہ میں CBN بھی آتا ہے۔ اُس وقت جب آپ کو لگے کہ ہم نے آپ کی ذاتی معلومات کا اِستعمال قابل اطلاق حفاظتی قانون کے مطابق نہیں کیا .

dataprotection@cbn.org

بچے

18 سال سے کم عمر کے بچےصرف والدین کی رضامندی اور اشتراک کے ساتھ ہی CBN سائٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔

ہم آپ کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات کتنی مدت تک رکھیں گے؟

عام طور پر، ہم آپ کی ذاتی معلومات صرف اتنی مدت کے لئے رکھیں گے جسکی اجازت قابل اطلاق قانون ضرورت کے مطابق دیتا ہے۔  کریڈٹ کارڈ کے اعداد صرف عطیہ یا ادائیگی کی پروسیسنگ کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں اور برقرار نہیں رکھے جاتےکسی دوسرے مقاصد کے لئے  

دیگر ویب سائٹس کے لنکس

CBN کی ویب سائٹ پر تیسرے فریق کی سایٹوں کے لنکس شامل پاۓ جا سکتے ہیں. یہ سائٹس CBN کنٹرول نہیں کرتا اور CBN اس طرح کی کسی بھی ویب سائٹ پر موجود کسی بھی مواد کے لئے ذمہ دار نہیں ہے.

جب آپ ہماری ویب سائیٹ ملاخطہ کرتے ہیں تو تیسرے فریق کی کمپنیاں اِشتہار چلاتی اور / یا خاص طرح کی گمنام معلومات جمع کرلیتی ہیں۔ یہ کمپنیاں ایسی معلومات استعمال کر سکتی ہیں جنہیں غیر ذاتی طور پر شناخت نہیں کیا جا سکتا (مثال کے طور پر، کلک اسٹریم اِنفارمیشن، براؤزر کی قسم، وقت اور تاریخ، اشتہارات کے مفہوم جن پر ہم کلک کر کے نظر گردانی کرتے رہے ہیں) جنکو ہم اپنی ویب سائیٹ اور دوسری کمپنیوں کو اشتہارات مہیا کرنے کی وجہ سے کرتے رہے ہوں۔

یہ کمپنیاں خاص طور پر اِن معلومات کو جمع کرنے کے لیے کوکی یا تیسرے فریق کے ویب بیکن کا استعمال کرتی ہیں. اس رویے کے تشہیری عمل کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یا اس قسم کی تشہیر سے باہر نکلنے کے لئے، آپ دیکھ سکتے ہیںnetworkadvertising.org.

CBN تیسرے فریق کی مشتہر شدہ کسی بھی مصنوعات یا خدمات کی توثیق نہیں کرتا، اور نہ ہی دئیے گئے کسی بھی آرڈر کی تکمیل کا ذمہ دار ہے، اور نہ ہی پیش کی جانے والی مصنوعات کی کارکردگی یا سروس، یا اشتہار دینے والے تیسرے فریق کے کسی قول و فعل کا ذمہ دار ہے۔ 

CBN کسی دوسری سائیٹ کی طرف سے پرایویسی کے طریقہ کار کے لاگو کرنے کا ذمہ دار نہیں ہے، اور ایسی سائیٹس پر لاگو کیے جانے والے پالیسی کے طریقہ کار CBN کے طریقہ کار جیسے نہیں ہو سکتے۔ جیسا کہ ہماری ویب سائٹ کے ساتھ ہے، جب آپ ایسی کسی بھی سائٹ کے ذریعہ سے اپنی ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں، تو ایسی سائیٹس پر جانے سے پہلے اُن بیرونی فریقین کی پرایویسی پالیسیوں سے اچھی طرح واقف ہو جانا چاہیے۔

کوکیز

CBN اپنی ویب سائٹ اور ای میل کی ترسیل کو منظم کرنے کیلئے کوکیزکا استعمال کرتی ہے. ککی ایک چھوٹی سی فائل ہے جو ویب سائٹ میں آپ کے آنے سے کمپیوٹر پر رکھی جاتی ہے۔ کوکیز کا اِستعمال معلومات کا ذخیرہ کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ آپ اپنی ویب سائیٹ کے تجربہ کو اپنے ویب براؤزر کے مطابق منظم کر سکیں۔ ایک کوکی، ویب سائٹ پرآپ کے تجربہ کو آپکی مرضی کے مطابق بنانے کے لیے ترجیحی معلومات کا ذخیرہ بھی کر سکتی ہے۔

کوکیز ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتں ہیں کہ صارف ہماری ویب سائٹس اور ای میل کیسے استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم مستقبل کے لیے بہتر خدمات تیار کرسکیں. کوکیز کو غیر فعال کرنے کے لئے ویب براؤزر کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے. تاہم، اگر آپ کوکیز کو غیر فعال کرنے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ CBN کی ویب سائٹ پر موجود وہ تمام سہولیات اور افادیئت حاصل نہیں کر سکتے جس کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے۔  کوکیز کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، براہ کرم ملاحظہ کریںCBN کوکی پالیسی.

سوالات، خدشات یا شکایات کے لیے CBN سے رابطہ کریں

اگر آپ کے پاس اس پرائیویسی پالیسی کے بارے میں کوئی سوالات، خدشات یا شکایت ہیں، تو برائے مہربانی رابطہ کریں:

معلومات کا تحفظ

سی بی این 

977 Centerville Turnpike 

ورجینیا بیچ، ورجینیا 23463

ریاست ہائے متحدہ امریکہ 

dataprotection@cbn.org

آپ اس رازداری کی پالیسی یا اپنے رازداری کے حقوق کے سلسلے میں ایک گمنام شکایت یا انکوائری کرنے کے حقدار ہیں؛ تاہم، اگر قانون کی ضرورت ہے تو ہم آپ سے اپنی شناخت کا مطالبہ کر سکتے ہیں یا بصورت دیگر آپ کے معاملے سے نمٹنا ہمارے لیے ناقابل عمل ہے۔

ہم کسی بھی تحریری شکایت کے حاصل ہونے کی تصدیق پانچ کاروباری دنوں میں کریں گے اور آپ کی شکایت کی رسید جاری ہونے کے 30 دنوں میں تحریری جواب فراہم کر دیں گے۔ ایسی صورت حال بھی رونما ہو سکتی ہے جہاں شکایت کے مواد کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکے. ایسی صورت حال میں، ہم آپ کی شکایت کا جواب مناسب اور قابل عمل وقت پر دیں گے.  آپ کو متعلقہ سرکاری اتھارٹی کو بھی شکایت کرنے کا حق حاصل ہے جس کے دائرہ کار میں CBN آتا ہو۔

CBN ویب سائٹ اور مواصلات کے اِستعمال کی شرائط

رسائی کے تمام معاملات CBN کو یہاں ارسال کریںاستعمال کرنے کی شرائطCBNجن کا تعلقCBN کی ویب سائیٹ پر رابطہ کی خدمات کے ذریعہ سے معلومات دینا اور مواد پوسٹ کرنا ہے۔   اس CBN سائٹ کو استعمال کرنے سے آپ اِقرار کرتے ہیں کہ آپکا استعمال اور CBN سے آپ کا تعلق جو CBN کی ویب سائیٹ کے ذریعہ سے ہے جنہیں پرائیویسی پالیسی کی نگرانی میں چلایا جاتا ہے استعمال کرنے کی شرائط.nbsp5  تنازع کی صورت میں، CBN کے استعمال کی شرائط کا اطلاق ہو گا.

ہماری رازداری کی پالیسی میں تبدیلی

CBN اس رازداری کی پالیسی کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے جب بھی CBN ضروری یا مناسب سمجھے گا.  پرائیویسی پالیسی میں تبدیل کیا ہوا تمام مواد پوسٹ کیا جاۓ گا. اپ ڈیٹ کی گئی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ کرتے ہی متحرک ہو جاۓ گی۔

اس پرائیویسی پالیسی کو آخری بار29جون، 2018 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا.

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب