<h2>آخری جنگ</h2>

آخری جنگ

قسِط: ۱۱۳

موسم: ۱

کرِس سے حادثاتی طور پر اپنے خاندانی گھر کو آگ لگ جاتی ہے اور اُسے یقین ہوتا ہے کہ اتنی بڑی غلطی کے لیے اُس کو معافی نہیں مِل سکتی۔ تب سوُپر بُک کرِس، جواۓ اور گِزمو کو دُنیا کے آخری دِنوں میں لے جاتی ہے، جہاں وہ خُدا کی معافی اور بحالی کی عظمت کو دریافت کرتا ہے مُکاشفہ ۱۱:۱۹

Watch The Full Episode

سَبق:

خُدا کی معافی نے  مُمکِن بنایا کہ ہم سب نجات پا سکیں

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب