<h2>آزمائش</h2>

آزمائش

قسِط: ۱۰۲

موسم: ۱

 کرِس پُرجوش ہے، کیوںکہ اُسے ایک کھِلونا Holo9 مِلا ہے، ایک ( ultimate holographic gaming system! لیکِن کرِس کو ایک جُرم کا اِحساس اُس وقت سِتانے لَگتا ہے جب وہ سُنتا ہے کہ ہسپتال میں ایک بیِمار بَچہ یہ حاصِل کرنا چاہتا ہے یہاں سوُپر بُک کرِس کا اِرادہ بدلنے میں مَدد کرتی  ہے جب وہ اِبرہام اور اِضحاق سے مِل لیتا ہے خُدا کے ساتھ اِبرہام کی فرمانبرداری کے ذریعے، کرِس سیِکھتا ہے کہ آپ کو ہَر بات سے بَڑھ کر خُدا کو اوّل دَرجہ دینا چاہیے ، چاہے ہولو 9 ہی کیوُں نہ ہو، اور باقی سب کُچھ ٹھیک ہو جاۓ گا۔

Watch The Full Episode

سَبق:

ہر چیز پَر خٸدا کو فوقیت دیں

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب