<h2>آخری کھانا</h2>

آخری کھانا

قسِط: ۱۱۰

موسم: ۱

کرِس کے بینڈ کو امریکن آٸیڈل جیسے شو میں دعوت مِلنے
کی وجہ سے کرِس تکبّر سے بھرنے لگتا ہے کیوُں کہ اِسے دُنیا کا بہترین بینڈ کہا
جاتا ہے اِس مسلۓ کے حل کے لٸے سوُپر بُک بچوں کو یروُشلیم لے جاتی ہے جہاں کِرس یسوُع کو دیکھ کر سیکھتا ہے کہ یسوُع اِس قدر مشہوُر ہونے کے باوجوُد حلیمی اور فروتنی سے دوُسروں کی خِدمت کرتا ہے آخری کھانے کے دوران بچے گھر واپِس لوٹتے ہیں اور کرِس کے رویۓ میں بڑی تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے

Watch The Full Episode

سَبق:

یسوُع حقیقی بادشاہ ہے کیوُںکہ وہ خِدمت کرتا ہے اور ہمیں بھی ایسا ہی کرنے کو کہتا ہے

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب