<h2>اِبتدہ</h2>

اِبتدہ

قسِط: ۱۰۱

موسم: ۱

جب کرِسؔ اپنے باپ کی نافرمانی کرتے ہُوئے کوانٹمؔ لیبارٹری (Quantum
Lab) میں پروفیسر صاحب کی نئی ایجادات دیکھنے کے لئے چوری سے گھُس جاتا
ہے۔ وہاں  ایک حادثہ کی وجہ سے وہ ایک جاری شُدہ بے حد خُفیہ ایجاد کو تقریباً برباد
ہی کر دیتا ہے۔ ۔ کرِس بے حد شرمِندہ ہے اور اُسے سمجھ نہیں آتی کہ وہ اپنے باپ سے کیا کہے گا۔ ایسے میں سوُپر بُک مداخلت کر کے ہمارے تیینوں ھیروز کو ایک سفر پر لے جاتی ہے، تا کہ اُنھیں ایک ہولناک آسمانی جنگ میں لوُسیفر کو آسمان سے گِرتے ہوُے اور شیطان کا روُپ دھارتے ہوُے دیکھ سکیں پیداٸش ۱:۱

Watch The Full Episode

سَبق:

فرمانبرداری سیکھیٸے، کیوُنکہ آپ کے اعمالوں کیلٸے نتاٸج موجوُد ہیں

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب