دس احکام
دس احکام
قسِط: ۱۰۵
موسم: ۱
کوانٹم خاندان ، جوائےؔ اور گِزموؔ کے ہمراہ ایک کیمپ میں خُوب مزّہ کرتے
ہیں ۔ کرِسؔ سب سے چھُپ کر فیصلہ کرتا ہے کہ اِس مہم کو اور زیادہ لُطف
اندوز بنانے کے لئے اُسے اُن اُصولوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے جو اُس کے
والدین اور پارک کے محافِظ نے رائج کر رکھے تھے اُس کی یہ سنگین بے پروائی اُس وقت ہوا ہو جاتی ہے جب عظیم کِتاب اُن
تینوں کو گُذرے ہُوئے وقت میں لے جاتی ہے تاکہ وہ سیکھ سکیں کہ اُصول اور
ضوابط آپ کی حِفاظت کے لئے ہوتے ہیں اور آپ کی زِندگی کے لُطف کو کم کرنے
کے لئے نہیں! خُرُوج ۱۹
سَبق:
خُدا کے اصوُل آپ کی مدد کرنے اور آپ کی حِفاظت کے لٸے ہوتے ہیں
اِضافی
-
کیریکٹر پروفائلز
-
ویڈیوز
دس احکام ـ نجات کا گیِت
-
دس احکام ـ نجات کا گیِت
-
موُسیٰ
-
ہاروُن
-
خُداوند اپنے آپ کو ظاہِر کرتا ہے
-
-
سوال و جواب
-
آپ خُدا پر کِس طرح یقین کر سکتے ہیں کہ جِس طرح اُس نے بیابان میں اِسراٸیلیوں کے لیے کِیا تھا وہ آپ کی ضروُریات مُہیا کریگا؟
-
کیا خُدا کا آپ کی زِندگی میں اوّل ہونا ضروُری ہے؟
-
خُدا کے اصوُلوں پر چلنا کیوُں ضروُری ہے؟
-
سونے کا بچھڑا بنانے پر موُسیٰ کے آگے ہاروُن کے جواب سے آپ کیا سیکھ سکتے ہیں؟
-
(موُسیٰ کی طرح) خُدا کے ساتھ وقت گُزارنا ہماری زِندگیاں کِس طرح تبدیِل کر سکتا ہے؟
-
To Watch This Episode
Episodes Available for Superbook Partners Only