سیریز کا جائزہ


سیریز کا جائزہ
قسِط: ۱۰۰
موسم: ۱
کرس کوانٹم وَیلی ویو مِڈل اسکول کا ایک ہونہار طالِب عِلم ہے اور آپ یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ اُس کابہترین دوست گِزموؔ (Gizmo) نام کا ایک روبوٹ ہے۔ اگر اِن کے ساتھ اِن کی بہترین دوست جوائے پیپَرؔ کو شامِل کر لیں تق یہ سب مِل کَر مہِم جوئی کا بہترین ہدایت حاصل کر سکتے ہیں ۔ اِن تِینوں کی مہِم اُس وقت شُروع ہوتی ہے جَب ایک پُرارسرار آلۂ ظاہِر ہو کر اِنھیں پُوری بائبل کے سفر پر لے کر نِکلتا ہے آیئے کرَسؔ ، جوائےؔ اور گِزموؔ کے ساتھ زِندگی کے ایک یادگار سفَر پر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔
اِضافی
To Watch This Episode
Episodes Available for Superbook Partners Only