<h2>شیروں کے منہ میں</h2>

شیروں کے منہ میں

قسِط: ۱۰۷

موسم: ۱

کرِس کو اخلاقی چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ’’درُست کام کرنے کےلٸے،‘‘ جب ایک چھوٹے لڑکے  ٹامی کو اسکیٹ بورڈ پارک کا گُنڈہ بیَری دھمکاتا ہے       سوُپر بُک بچوں کو ایک مہم پر لے جاتی ہے جہاں وہ بابل کی سرزمین میں دانی ایل اور دارا بادشاہ سے مُلاقات کرتے ہیں اِس مہم کے ذریعہ سے کرِس سیکھتا ہے کہ صوُرتِحال چاہے کِتنی ہی مُشکِل کیوُں نہ ہو، جب آپ حق پر قائم رہتے تو خُدا آپ کے ساتھ ہو تا

Watch The Full Episode

سَبق:

آپ جِس پر یقین رکھتے ہیں اُس حق پر قائم رہیں، چاہے وہ جِتنا بھی مُشکِل نظر آۓ

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب