غلامی سے رہائی


غلامی سے رہائی
قسِط: ۱۰۴
موسم: ۱
جب کرِسؔ اور دُوسرے مِل کر سوُپر بُک کی پسندیدہ مہمات کا ذِکر کرتے ہیں
تو اُنہیں یہ فیصلہ کرنے میں بے حد دُشواری پیش آتی ہے کہ اُن سب میں سے
بہترین مہم کون سی تھی۔ پھِر اچانک سوُپر بُک اُن کی مدد کے لئے وارِد ہوتی ہے اور اُنہیں زِندگی کی ایک یادگارمہم پر لے جاتی ہے۔ اِبتدا ہی میں وہ دیکھتے ہیں کہ مِصرؔ سے نکلنے والوں کی راہنمائی مُوسیٰ کر رہا ہے۔
سَبق:
باٸبل کی عظیم تریِن کہانیوں کا تجربہ کریں!
اِضافی
-
کیریکٹر پروفائلز
-
ویڈیوز
غلامی سے رہائی! نَجات کا گیت
-
غلامی سے رہائی! نَجات کا گیت
-
نوجوان موُسیٰ جوابی حملہ کرتا ہے
-
موُسیٰ اور جلتی ہوُٸی جھاڑی ــ حِصہ 1
-
موُسیٰ اور جلتی ہوُٸی جھاڑی ــ حِصہ 2
-
موُسیٰ اور جلتی ہوُٸی جھاڑی ــ حِصہ 3
-
موُسیٰ اور ہاروُن بیابان میں مِلتے ہیں
-
موُسیٰ اور ہاروُن فرعوُن سے مِلتے ہیں
-
موُسیٰ خُدا سے بات کرتا ہے
-
وباٸیں
-
آخری وبٲ ــ عیدِ فسح
-
بحِرِقُلزم ــ حِصہ 1
-
بحِرِقُلزم ــ حِصہ 2
-
-
سوال و جواب
-
موُسیٰ کی زِندگی سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ خُدا ہمیں اِستعمال کر سکتا ہے؟
-
خُدا نے مُوسیٰ اور ہاروُن کو ایک ساتھ مِل کر کام کرنے کے لٸے کیوُں کہا تھا؟
-
فرعوُن کی ہٹ دھرمی سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟
-
اِسراٸیلیوں کے لٸے دی گٸی خُدا کی ہدایات ہمیں کیا سِکھاتی ہیں؟
-
ہم بظاہِر ایسے نامُمکِن حالات کے سامنے کیا کرتے ہیں، جیسے حالات موُسیٰ کو بحرالکاہل پر پیش آۓ تھے
-
To Watch This Episode
Episodes Available for Superbook Partners Only