<h2>وہ بدل گیا</h2>

وہ بدل گیا

قسِط: ۱۱۲

موسم: ۱

جب ایک بُری عادتوں والا نوجوان کِرس اور جواۓ کی زِندگی میں آتا ہے تو وہ بہت کوشِش کے باوجود بھی اُس میں کوٸی تبدیلی آنے کا اِمکان نہیں دیکھ پاتے البتہ، سوُپر بُک ہمارے ھیروز کو ایک سفر پر لے جاتی ہے جہاں اُن کا سامنا ایک بے ایمان شخص ترسیِس کے ساؤل سے ہوتا ہے ساؤل کی زِندگی میں ڈراماٸی تبدیلی کو دیکھ کر بچے ایک نٸی اُمید کے ساتھ گھر واپِس لوٹتے ہیں کہ خُدا کے لٸے ایک خوُبصوُرت تبدیلی لانا ہمیشہ مُمکِن ہوتا ہے اعمال ۹

Watch The Full Episode

سَبق:

آپ چاہے جِتنے بھی بُرے ہوں یا آپ نے جیسے بھی کام کِیے ہوں، خُدا آپ کو تبدیِل ہونے میں مدد دے سکتا ہے

اِضافی

پروفیسر کوانٹم کے Q & اُلٹی سیدھی ترکیِب